بالکل ہونگی جی ۔ ۔ ایسے ہی خیرات میں نہیں پائی ہے - خون دل صرف کیا ہے تو بہار آئی ہے ۔ ۔ ۔ کچھ بے محل سا شعر ہوگیا مگر اور کچھ یاد نہیں آیا اشارہ آپ کے 32731 مراسلوں پر تھا ۔ ۔ ۔ :)
اسے آپ اسلامی ثابت کر رہے ہیں ؟ ظاہر ہے ان کا بھی کچھ موقف ہو گا ۔ ۔ ۔ پھر یہ کیا تضاد ہے جب بھی مسلمانوں پر مظالم کی بات آتی ہے عراق شام کا نام تو لیا جاتا ہے مگر بحرین اور یمن میں جو کچھ ہو رہا ہے اس کا کوئی ذکر نہیں ہوتا ؟
مسلمانیت کا ترجمان کوئی اکثریت یا اقلیت کا فرقہ نہیں قرآن و سنت ہیں ۔ ۔ ۔ اگر مذہب میں اکثریت کو مانیں تو پھر کرسچینیٹی دعودار ہوئی مذہب کی انٹرپٹشن کی