نتائج تلاش

  1. اکمل زیدی

    میرا تو سب کچھ ہی غلط ہے۔

    حق ہے ۔ ۔ ۔
  2. اکمل زیدی

    میرا تو سب کچھ ہی غلط ہے۔

    یہ تو نیچرل ہے احمد بھائ ہمارے پروفیسر صاحب تھے فرماتے تھے کوئی غیر جانب دار نہیں ہوتا اگر کوئی کہتا ہے تو وہ بھی پر ایک جانب تو ہو ہی گیا۔ ۔ ۔
  3. اکمل زیدی

    میرا تو سب کچھ ہی غلط ہے۔

    اسکے علاوہ جو ہے وہ چلے گا :)
  4. اکمل زیدی

    میرا تو سب کچھ ہی غلط ہے۔

    جی ہاں ۔ ۔ ۔کچھ ایسا ہی ہے ۔ ۔ ۔ بڑھ چڑھ کر اعتراف کرنے والے یہ ثابت کرنے میں لگ گئے کے "ہمارا سب کچھ صحیح ہے کچھ غلط نہیں ہے " دوسرے مشکوک ہیں۔ ۔ ان کا غلط ہونا تو بنتا ہے ان کا صحیح ہونا بحث کا متقاضی ہے مگر ہمارا کچھ غلط نہیں ہے ۔ ۔ ۔
  5. اکمل زیدی

    میرا تو سب کچھ ہی غلط ہے۔

    معذرت مگر میں نے کوئ الگ سے بات نہیں کی احمد بھائی وہ خود اقرار کرچکے ہیں صرف متوجہ کیا ہے ۔ ۔ ۔
  6. اکمل زیدی

    میرا تو سب کچھ ہی غلط ہے۔

    سید عمران صاحب آپ شاید متفق ہونا بھول گئے میں نے سوچا یاد دیہانی کرادوں۔
  7. اکمل زیدی

    میرا تو سب کچھ ہی غلط ہے۔

    اپنے تمام مراسلے اٹھا کر دیکھیں ان پر لوگوں کی توجہ ملاحظہ کریں پھر آپ کہ معلوم ہو گا کہ کچھ کہنا کیا ہو تا ہے اور یہ بھونکنا کیا ہوتا ہے ۔ ۔ ۔
  8. اکمل زیدی

    میرا تو سب کچھ ہی غلط ہے۔

    بری بات کانا پھوسی نہیں ۔ ۔ ۔
  9. اکمل زیدی

    میرا تو سب کچھ ہی غلط ہے۔

    خیر یا بد :LOL:
  10. اکمل زیدی

    میرا تو سب کچھ ہی غلط ہے۔

    بالیدگی اور آلودگی دونوں نظر آگئیں :)
  11. اکمل زیدی

    میرا تو سب کچھ ہی غلط ہے۔

    محمداحمد بھائی دہانے تو ابھی کھلے ہی نہیں ابھی تو سرگوشیاں ہو رہی ہیں ۔ ۔ ;)
  12. اکمل زیدی

    میرا تو سب کچھ ہی غلط ہے۔

    محفلین یا ۔ ۔ ۔ :laugh:
  13. اکمل زیدی

    میرا تو سب کچھ ہی غلط ہے۔

    ٹھیک ۔ ۔ ۔ بہتر ہے ۔ ۔ ۔چھنٹ گئے آپ ۔ ۔ ۔
  14. اکمل زیدی

    میرا تو سب کچھ ہی غلط ہے۔

    اگر سن نا رہے ہوتے تو یہاں نا ہوتے مگر سن تو نہیں ہیں نا۔ ۔ ۔
  15. اکمل زیدی

    میرا تو سب کچھ ہی غلط ہے۔

    کند ذہن سے تو بات ہو سکتی ہے مگر بند ذہن سے نہیں ان معنوں میں ۔ ۔ ۔
  16. اکمل زیدی

    میرا تو سب کچھ ہی غلط ہے۔

    یعنی کہ راقم آپ کو بھی نظر انداز کرے
  17. اکمل زیدی

    واہ واہ سید عاطف علی صاحب ۔ ۔ ۔ کیا لطیف اشاریے میں سب کہہ دیا۔ ۔ ۔ اور تابش بھائی خوب ہی چنا...

    واہ واہ سید عاطف علی صاحب ۔ ۔ ۔ کیا لطیف اشاریے میں سب کہہ دیا۔ ۔ ۔ اور تابش بھائی خوب ہی چنا آپ نے ۔ ۔
  18. اکمل زیدی

    آئیے مل جل کر آن لائن مشاعرے کا اہتمام کرتے ہیں

    بہت شکریہ ۔ ۔ ۔ سر جی بتا تو دیں کوالیفائی کرلیا میں نے یا ۔ ۔
Top