بس جی عشق ہی تھا جو ہم سے بہت ہوا ۔ ۔ کبھی عشق آم ہوے۔ ۔ ۔ اب محفل کے عشق کے فسانے طشت ازبام ہوے بہت بدنام ہوے ۔ ۔ مگر نہ بے نام ہوے ۔ ۔ شکر ہے یہاں پھر آپ سب سے ہمکلام ہوے ۔ ۔ ۔ ۔ :sneaky:
بھیا معطلی پر تو میں کوئ بات نہیں کرونگا اب آپ میری یہاں کی attachment کو ڈھٹائی کا نام دے دیں تو چلیں - - چلے گا ۔ ۔ ۔ :) ۔ ۔ ۔ (دیکھا آپ نے میں کتنا بدل گیا ہوں) :LOL:
شکر ہے مالک کا لئیق بھائی ۔ بیڈلی مسڈ یو آل۔۔۔
بس پھر انا پر لات ماری اور آگئے بس ڈر ہے جو کام میں نے اپنی انا کے ساتھ کیا ہے وہ یہاں میرے ساتھ نہ ہو :LOL: