گیس ہیٹر تو بہت بری چیز ہیں۔ ایک تو پاکستان میں ان کا انتظام بھی صحیح نہیں اور لوگ فلیکسیبل پائپ کے ساتھ بھی استعمال کرتے ہیں۔ پھر یہ پورے گھر یا کمرے کی بجائے صرف اپنے قریب کو ہی خوب گرم کرتے ہیں۔ اور اب تو یہ بھی ثابت ہو چکا ہے کہ گیس جلانے سے صحت کے لئے مضر فضا بنتی ہے جبکہ پاکستان میں گیس...