نتائج تلاش

  1. ز

    اسلام آباد اور مارگلہ

    ٹریل 3 کا فائدہ یہ ہے کہ اسلام آباد کی طرف کافی کھلے ویو ہیں
  2. ز

    اسلام آباد اور مارگلہ

    پراسس کرنے باوجود تصویر کی وہ کوالٹی نہیں بنی جس کا میں آؤٹ آف کیمرہ عادی ہوں
  3. ز

    اسلام آباد اور مارگلہ

    خوش آمدید! آپ ہی ہائیک کی کچھ روداد سنائیں
  4. ز

    اسلام آباد اور مارگلہ

    فضا کافی hazy تھی۔ ایسی بری visibility یا تو بادلوں اور دھند کی وجہ سے دیکھی ہے یا جنگلوں میں آگ کی وجہ سے لیکن یہاں آلودگی کا سا سماں تھا
  5. ز

    اسلام آباد اور مارگلہ

    مارگلہ میں ہائیکنگ کرنے کے بارے میں کچھ سال سے سوچ رہا تھا۔ آخری بار وہاں ہائیکنگ 90 کی دہائی میں کی تھی۔ محمد سعد کو میسج کیا کہ وہ اگر فارغ ہوں تو اکٹھے چلیں۔ ٹریل 3 کے آغاز پر ملاقات طے پائی۔ وہاں پہنچ کر سعد کا انتظار کر رہا تھا تو دیکھا کہ ویک ڈے پر بھی نوجوان پھرتے پائے جاتے ہیں اور اسلام...
  6. ز

    اسلام آباد اور مارگلہ

    نہیں، بہت بورنگ لوگ تھے
  7. ز

    مٹی کے لیے ہماری خدمات

    تھینکس گیونگ پر میں نے پودوں کی کیاریوں میں کافی mulch ڈالی تھی۔ معلوم نہیں یہ مٹی کی خدمت تھی یا کسی اور کی
  8. ز

    مٹی کے لیے ہماری خدمات

    بچے تو مٹی کھا بھی لیتے ہیں۔ اب معلوم نہیں یہ رغبت محبت کی قسم ہے یا دشمنی کی
  9. ز

    اسلام آباد اور مارگلہ

    دبئی امیگریشن واحد ہے جہاں کچھ کچھ نسلی امتیاز دیکھا۔
  10. ز

    ہمارے بچے آج کل کیا پڑھ رہے ہیں۔

    بچے بڑے ہو گئے کچھ معلوم نہیں کیا پڑھ رہے ہیں
  11. ز

    اسلام آباد اور مارگلہ

    سامان کے ملنے پر باہر نکلا تو دوست موجود تھا۔ صبح سویرے بھی موسم خوشگوار تھا۔ جب دوست نے والدین کے گھر ڈراپ کیا تو صبح کے چھ ساڑھے بج رہے تھے۔ والدین سے گپ شپ لگائی اور ناشتہ کیا۔ پھر میں واک کے لئے نکل کھڑا ہوا۔ اسلام آباد میں پرانے وقتوں سے جو سائیڈ واکس تھے ان کی حالت خراب تھی۔ کافی ٹوٹ پھوٹ...
  12. ز

    اسلام آباد اور مارگلہ

    استنبول ائرپورٹ پر ہی ایک مسافر میرے ساتھ بیٹھا خبریں دیکھ رہا تھا۔ سرخی تھی پاکستان اٹیک۔ یقیناً کوئی دہشتگردانہ حملہ ہوا تھا پاکستان میں لیکن یہ اتنے عام ہیں کہ یاد بھی نہیں کہ کیا تھا۔ اسلام آباد ائرپورٹ فلائٹ رات گئے لینڈ کرتی ہے۔وہاں امیگریشن والوں کو پرنٹ کیا ویزا دکھایا۔ اس نے سائیڈ پر...
  13. ز

    ورڈل/اردل

    Connections Puzzle #176 🟨🟨🟨🟨 🟦🟦🟦🟦 🟩🟩🟩🟩 🟪🟪🟪🟪
  14. ز

    ورڈل/اردل

    Wordle 898 3/6* ⬛⬛⬛🟩🟩 ⬛🟨🟨🟩🟩 🟩🟩🟩🟩🟩
  15. ز

    اسلام آباد اور مارگلہ

    ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ راقم کو اسلام آباد جانے کا شوق رچایا۔ چونکہ زندگی میں پہلی بار اکیلا اسلام آباد کا سفر کر رہا تھا لہذا پروگرام صرف چند دن کا تھا۔ بہرحال کچھ دوستوں سے رابطہ کیا اور ملاقات کی خواہش ظاہر کی۔کچھ وجوہات کی بنا پر زیادہ لوگوں سے ملنے کا ارادہ نہ تھا۔ سفر کی تاریخ طے کرنا بھی...
  16. ز

    بوسٹن میں تین دن

    آخری بار کراچی کافی سال پہلے کرسمس کے دنوں میں جانا ہوا تھا اور ہوٹل کے کمرے میں ائرکنڈشنر کی ضرورت تھی
  17. ز

    بوسٹن میں تین دن

    درست۔ فرق عادت اور کپڑوں کا ہے۔ پہلی بار جارجیا سے ورمونٹ سکیئنگ کرنے گیا تو اپنی طرف سے (جارجیا کی سردیوں کے مطابق) خوب گرم کپڑے لے کر گیا لیکن وہ کافی نہ تھے۔ پاکستان میں اتنی سردی نہیں ہوتی کہ لیئرز میں صحیح طور پر کپڑے پہنے جائیں۔
  18. ز

    پاکستانی مصنوعات اور ہماری ترجیحات

    یہ تو امپورٹڈ قیمت ہی ہے۔ نیسکیفے انسٹنٹ کافی 300 گرام یہاں 10 ڈالر میں ملتی ہے۔
  19. ز

    پاکستانی مصنوعات اور ہماری ترجیحات

    یہ تو انسٹنٹ کافی لگ رہی ہے
Top