نتائج تلاش

  1. کاشفی

    يا رحمة للعالمين

    خوش و خرم رہیئے ہمیشہ۔۔:)
  2. کاشفی

    طلع البدر علينا

    بچپن ہی تو ہے یاد کرنے کے لیئے۔۔میرا دل چاہتا ہے کہ بچپن والی سب چیزیں ہوں اس دنیا میں۔۔ہمارا پاکستان بھی بچپن والا ہی ہو۔۔اور لوگ بھی اُس وقت کی طرح ہوجائیں۔۔سب کچھ پھر سے ویسا ہی ہوجائے۔۔ اپنی بٹیا کو اپنے بچپن کی نعتیں سناتا ہوں، ملی نغمے، ترانے وغیرہ وغیرہ۔۔اس لیئے یادیں تازہ ہوجاتی ہیں۔۔۔...
  3. کاشفی

    مولاى صل وسلم دائماً ابدا

    مولاى صل وسلم دائماً ابدا
  4. کاشفی

    محفل کی بارہ دری

    بہت خوب۔۔
  5. کاشفی

    محفل کی بارہ دری

    کیا کام کرتے ہیں آپ؟ چھٹیاں کہاں گزاریں گے۔۔؟
  6. کاشفی

    يا رحمة للعالمين

    يا رحمة للعالمين
  7. کاشفی

    طلع البدر علينا

    طلع البدر علينا
  8. کاشفی

    قاصر حسینؓ خود نہیں بنتا خدا بناتا ہے

    سبحان اللہ۔ بہت خوب
  9. کاشفی

    محفل کی بارہ دری

    قیصرانی بھائی آپ کی کیا مصروفیات ہیں آج کل۔۔روزے کیسے گزر رہے ہیں۔۔؟
  10. کاشفی

    محفل کی بارہ دری

    قیصرانی بھائی نے اوپر بتا دیا ہے۔۔
  11. کاشفی

    محفل کی بارہ دری

    نائس۔۔ لمبے قد والے ایڈوانٹیج لے جاتے ہیں۔۔لیکن جب میں ہارنے لگتا تھا اُس سے پہلے کھیل ختم ہوجاتا تھا۔۔۔:LOL:
  12. کاشفی

    محفل کی بارہ دری

    اچھی بات ہے۔۔نہیں کھیلا آپ نے۔۔چوٹ لگ جاتی ہے اس گیم میں۔۔
  13. کاشفی

    محفل کی بارہ دری

    جی کنچے بھی کھیلے ہیں۔۔آپ نے؟
  14. کاشفی

    محفل کی بارہ دری

    اللہ سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے۔۔آمین میں بھی کھیلتا تھا بچپن میں۔۔لیکن زیادہ نہیں۔۔کبھی کبھار۔۔ لَٹّو وغیرہ کھیلا ہے آپ نے؟
  15. کاشفی

    درجہ حرارت

    ابوظہبی میں 40 ڈگری سینٹی گریڈ ہے درجہ حرارت۔
  16. کاشفی

    محفل کی بارہ دری

    زیک جی اور قیصرانی بھائی آپ لوگوں نے کبھی گلی ڈنڈا کھیلا ہے۔۔۔؟
  17. کاشفی

    محفل کی بارہ دری

    گُڈ۔۔ میں بٹرفلائی اور برسیٹ اسٹروک کرتا ہوں۔۔مزا آتا ہے۔۔:)
Top