اب آپ نے جو اسکڈ میزائل داغا ہے اس کے جواب میں ہم نے اگر پیٹریات میزائل داغ دیا تو آپ اسے کہیں ایٹمی دھماکہ نہ قرار دے دیں۔ ۔ اس لیے سیزفائر ۔ ۔:grin:
مرجاواں تو انتہائی شدید حالات کے لیے ہیں جیسا کہ غزل میں بیان کیے گئے ہیں۔ خدانخواستہ اگر ہماری ایسی صورتحال کبھی ہوتی تو ہم ایک عدد قتل حق...