نتائج تلاش

  1. صابرہ امین

    کسی شخص کو ایک دن میں اتنے صدمے پہنچانے پر اللہ آپ سے پوچھے گا۔ یاد رکھیے گا!! مظلوم کی آہ...

    کسی شخص کو ایک دن میں اتنے صدمے پہنچانے پر اللہ آپ سے پوچھے گا۔ یاد رکھیے گا!! مظلوم کی آہ سیدھی عرش تک جاتی ہے!!
  2. صابرہ امین

    ویسے اس غیر شاعرانہ سوچ پر آپ کا نہیں کسی قصائی کا خیال کیوں ذہن میں آ رہا ہے۔ ۔ :LOL:

    ویسے اس غیر شاعرانہ سوچ پر آپ کا نہیں کسی قصائی کا خیال کیوں ذہن میں آ رہا ہے۔ ۔ :LOL:
  3. صابرہ امین

    جگر کے بعد آپ کے جان جگر بھی ہیں آپ کی زندگی میں۔ آپ بھول رہے ہیں۔

    جگر کے بعد آپ کے جان جگر بھی ہیں آپ کی زندگی میں۔ آپ بھول رہے ہیں۔
  4. صابرہ امین

    اس دنیا میں اللہ نے جگر کے علاوہ بھی بہت سے شاعر پیدا کر دیے ہیں۔ کوئی اکا دکا ان کا بھی شعر...

    اس دنیا میں اللہ نے جگر کے علاوہ بھی بہت سے شاعر پیدا کر دیے ہیں۔ کوئی اکا دکا ان کا بھی شعر اچھا ہو گا ہی شاید۔۔۔:unsure:
  5. صابرہ امین

    تعارف اپنی ذات میں انجمن: سرور عالم راز

    وعلیکم السلام میرے محترم استاد، کاش میں آپ کو بتا سکتی کہ آپ کا جوابی خط مجھے کتنا سرشار کر گیا ہے۔ قدم زمین پر ہی نہیں پڑتے۔ آپ کی کسر نفسی نے دل میں آپ کی عظمت اور بڑھا دی ہے۔ دل چاہ رہا ہے کہآپ سے ابھی بات کی جائے مگر برا ہو اس وائرل انفیکشن کا کہ جس نے پہلے صاحب اور بیٹی اور اب مجھے...
  6. صابرہ امین

    جو سچ کہوں بہ غمِ انتظار گزری ہے

    بہت ہی خوبصورت اشعار سے مزین غزل۔ ما شا اللہ وہ میری بات کو خاطر میں لائیں گے ہی کہاں کچھ اور بات ہے جو ناگوار گزری ہے واہ واہ ۔۔۔ سبحان اللہ۔۔۔ ڈھیروں داد
  7. صابرہ امین

    بزمِ سخن کے آداب

    یہی حال ہمارا ہے۔ کافی کچھ بھول بھال گئے۔ اللہ اللہ
  8. صابرہ امین

    تعارف اپنی ذات میں انجمن: سرور عالم راز

    اھلا وسھلا مرحبا! اے عظیم استاد، استاد اعظم میرے لیے یہ ایک بہت ہی بڑے اعزاز کی بات ہے کہ میں اردو محفل کے ذریعے ایک اپنے بہت پسندیدہ استاد سے مخاطب ہونے کا شرف حاصل کر رہی ہوں۔ شاعری کی دنیا میں میری آمد ایک محض اتفاقی حادثہ تھا۔ اشعار تھے کہ ذہن میں آتے جاتے تھے مگر دل میں یہ کھٹکا بلکہ قوی...
  9. صابرہ امین

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    ٹھیک ٹھاک، الحمدللہ۔۔ پوچھنے کے لیے شکریہ:)
  10. صابرہ امین

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    نور وجدان کیسی ہیں اور کہاں ہیں؟ حاضر ہوں۔۔
  11. صابرہ امین

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    شکریہ دوست۔ ۔ لاريب اخلاص کیسی ہیں آپ؟
  12. صابرہ امین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثمرین نے بنائی ہو گی۔ ہے نا؟
  13. صابرہ امین

    آپ کی نظر میں سب سے احمقانہ جملہ یا کلام (انگریزی: بنکم bunkum)

    یہ آپ اپنے محمداحمد بھائی کو بتائیے کہ کسی کی اشعار خود چن کر لگائے جاتے ہیں۔ بھلا اپنے اشعار دے کر لگوانے سے بہتر ہے کہ ہم اپنی پروفائل پر خود ہی لگا لیں۔ :grin:
  14. صابرہ امین

    برائے اصلاح : اشرف ایک سُخن وَر ہے

    کوئی بات نہیں ۔ ہم بھی بھول بھال گئے تھے۔ ۔ :grin:
  15. صابرہ امین

    ایک جملہ کے لطائف

    زیادہ تر زندگی میں تو بلاوجہ ہی ڈانٹ کھائی ہے۔ آج کل تو ویسے بھی ستارے گردش میں ہیں۔
  16. صابرہ امین

    ایک جملہ کے لطائف

    جی جی اندازہ ہے۔ ہمیں تو حیرت ہے کہ ہمیں ابھی تک ظہیراحمدظہیر بھائی نے ڈانٹ نہیں پلائی۔ کافی دنوں سے برداشت کا عظیم الشان مظاہرہ کر رہے ہیں۔ :praying:
  17. صابرہ امین

    ایک جملہ کے لطائف

    وقار بھائی، بلکہ ذی وقار بھائی، لطیفوں کی لڑی سمجھ کر پہلوئے حور والا محاورہ لکھ دیا تھا۔ آپ کو برا لگا تو معذرت۔ ذاتی طور پر ظاہری خوبصورتی نے ہمیں کبھی متاثر نہیں کیا۔ الحمدللہ
  18. صابرہ امین

    ایک جملہ کے لطائف

    بھائی یہ لطیفوں کی لڑی سمجھ کر لکھ دیا تھا، آپ تو سیریس ہو گئے۔جن کے پاس حد سے زیادہ پیسا ہے یہ ان کے ریٹس ہیں۔
Top