نتائج تلاش

  1. صابرہ امین

    لطیفے ۔۔۔۔۔۔تصویری یالفظی

    کچھ زیادہ ہی بےوقوف تھا بےچارہ۔ ۔ نرا گھامڑ ۔:LOL:
  2. صابرہ امین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ذرا دل کو تسلی ہوتی ہے یہی سوچ کر۔ مگر بچوں کی عید کیسے اچھی ہو سکتی ہے ۔ ان کو تو عید کے لوازمات چاہئے ہوتے ہیں۔ اللہ سب کا دامن خوشیوں سے بھر دے۔ آمین
  3. صابرہ امین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڈر ہے کہ پاکستان میں ہر گھر میں عید کی خوشیاں بھرپور نہیں رہی ہوں گی۔ سنا ہے کہ پچاس فیصد کم خریداری ہوئی ہے۔
  4. صابرہ امین

    ابنِ انشا — صدارت

    کیا ہی خوبصورت تمہید اور خطبہ اور سادہ سا انداز۔ ۔ کیا ہی بذلہ سنج شخصیت تھے مرحوم۔ میرے اسکول کے زمانے کے پسندیدہ لکھاری۔ ۔ اللہ مغفرت فرمائے، آمین!
  5. صابرہ امین

    ابنِ انشا — صدارت

    بہت مزیدار بلکہ شاندار ۔ ۔ صاحب کو بھی سنوایا ۔ ۔ شراکت کا شکریہ علی وقار بھائی
  6. صابرہ امین

    ابنِ انشا — صدارت

    بہت خوبصورت طرز تکلم اور انداز۔ کیا بات ہے! ماشااللہ
  7. صابرہ امین

    Little Things

    خوبصورت اور قیمتی خیال ۔ ۔ وللہ
  8. صابرہ امین

    اللہ آپ کو اور آپ کے اہل خانہ سمیت تمام لوگوں کو اپنی حفاظت میں رکھے۔ آمین

    اللہ آپ کو اور آپ کے اہل خانہ سمیت تمام لوگوں کو اپنی حفاظت میں رکھے۔ آمین
  9. صابرہ امین

    آمین ۔ عید مبارک بھائی۔

    آمین ۔ عید مبارک بھائی۔
  10. صابرہ امین

    آپ کو بھی عید کی ڈھیروں مبارکباد ۔ ۔

    آپ کو بھی عید کی ڈھیروں مبارکباد ۔ ۔
  11. صابرہ امین

    Little Things

    شکریہ جاسمن سس، ایک میڈل مزید عطا کرنے کا شکریہ ۔ :rose::rose::rose::rose:
  12. صابرہ امین

    اللہ آپ کو دونوں جہان کی خوشیاں عطا کرے۔ آمین ۔ ۔

    اللہ آپ کو دونوں جہان کی خوشیاں عطا کرے۔ آمین ۔ ۔
Top