مبارکباد محب علوی سالگرہ بہت بہت مبارک

سیما علی

لائبریرین
EVjLr1e.png

محب علوی سالگرہ بہت بہت مبارک
آج کے دن اور آنے والے ہر دن میں آپ پر پروردگار کی عظیم رحمتیں اور بےشمار نعمتیں نازل ہوں۔ آپ کے لئے دعا ہے کہ زندگی کے ہر شعبے میں آپکو کامیابی حاصل ہو ۔۔آمین
 

جاسمن

لائبریرین
اللہ پاک کامل ایمان، کامل صحت، دونوں جہانوں کی کامیابیوں، خوشیوں اور آسانیوں والی لمبی عمر عطا فرمائے۔ اپنے حفظ و امان میں رکھے۔ آمین!
 
Top