نتائج تلاش

  1. الف نظامی

    گوگل کا اہم ترین عہدہ چھوڑ کر تانیہ ایدرس ڈیجیٹل پاکستان کی سربراہ بن گئیں

    ڈاکٹر عمر سیف کی خدمات اس ویڈیو میں ملاحظہ کریں۔ وزیر اعظم عمران خان کو چاہیے تھا کہ ٹیکنیکل ایکسپرٹس کو سیاست کی نذر نہ کرتے۔
  2. الف نظامی

    گوگل کا اہم ترین عہدہ چھوڑ کر تانیہ ایدرس ڈیجیٹل پاکستان کی سربراہ بن گئیں

    Former PITB chairman Dr. Umar Saif’s Startup receives investment from Bill & Melinda Gates Foundation
  3. الف نظامی

    گوگل کا اہم ترین عہدہ چھوڑ کر تانیہ ایدرس ڈیجیٹل پاکستان کی سربراہ بن گئیں

    اس کا حل یہ ہے کہ شفاف الیکشن کمیشن بنائیں اور انتخابی اصلاحات کریں۔
  4. الف نظامی

    گوگل کا اہم ترین عہدہ چھوڑ کر تانیہ ایدرس ڈیجیٹل پاکستان کی سربراہ بن گئیں

    پاکستان سٹیزن پورٹل بھی ڈاکٹر عمر سیف کے سٹیزن فیڈ بیک ماڈل پر مبنی ہے
  5. الف نظامی

    گوگل کا اہم ترین عہدہ چھوڑ کر تانیہ ایدرس ڈیجیٹل پاکستان کی سربراہ بن گئیں

    The Punjab Model of Proactive Governance: Empowering Citizens Through Information Communication Technology
  6. الف نظامی

    گوگل کا اہم ترین عہدہ چھوڑ کر تانیہ ایدرس ڈیجیٹل پاکستان کی سربراہ بن گئیں

    سسٹم بیٹھا نہیں تھا بلکہ بٹھایا گیا تھا۔ اس حوالے سے آپ ڈاکٹر عمر سیف کو الزام نہیں دے سکتے۔
  7. الف نظامی

    گوگل کا اہم ترین عہدہ چھوڑ کر تانیہ ایدرس ڈیجیٹل پاکستان کی سربراہ بن گئیں

    ڈاکٹر عمر سیف نے پنجاب انفارمیش ٹیکنالوجی بورڈ کے سربراہ کی حیثیت سے پاکستان میں ای/موبائل گورنینس پر کافی کام کیا ہے اور خیبر پختونخوا حکومت نے بھی ان سے مدد حاصل کی تھی ، اس کے علاوہ پاکستان میں ٹیکنالوجی پر مبنی سٹارٹ اپس کے قیام میں ان کی کاوشوں کا قابلیت کا اعتراف نہ کرنا بخیلی ہوگی۔ اردو...
  8. الف نظامی

    لاہور میں وکلاء کا امراض قلب کے اسپتال پر حملہ، آپریشن تھیٹر میں توڑ پھوڑ

    جناب چیف جسٹس صاحب جناب صدر ، پاکستان بار کونسل آپ تو طاقت ور طبقہ ہیں ہم تو ویسے ہی مغالطے میں تھے صدر لاہور ہائیکورٹ بار حفیظ الرحمان چوہدری کا کہنا ہے کہ ہسپتال میں روزانہ لوگ مرتے ہیں، آج بھی مر گئے۔
  9. الف نظامی

    لاہور میں وکلاء کا امراض قلب کے اسپتال پر حملہ، آپریشن تھیٹر میں توڑ پھوڑ

    پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کے ڈاکٹرز کے خلاف احتجاج تو صرف بہانہ تھا، دراصل وکلاء نے بار کا انتخاب جیتنے کے لئے خوفناک سازش کی۔ نوجوان صحافی رائے ثاقب کھرل نے بتایا ہے کہ گرینڈ ہیلتھ الائنس کے ڈاکٹر عرفان کی ویڈیو خود وکلاء نے سوشل میڈیا پر پھیلا کر اپنے ساتھیوں کو اشتعال دلایا اور پھر ایک...
  10. الف نظامی

    لاہور میں وکلاء کا امراض قلب کے اسپتال پر حملہ، آپریشن تھیٹر میں توڑ پھوڑ

    ڈاکٹر محمد مشتاق لکھتے ہیں: وکیلوں اور ڈاکٹروں کی وحشت و بربریت کےلیے عذر خواہی؟ ------------------- بین الاقوامی ریڈ کراس کمیٹی نے ایک تفصیلی تجزیہ The Roots of Behavior in War کے عنوان سے کیا ہے۔ احباب اس کا مطالعہ ضرور کریں۔ اس تجزیے میں دکھایا گیا ہے کہ دوسرے انسانوں کا قتل کرنے والے ، ان سے...
  11. الف نظامی

    لاہور میں وکلاء کا امراض قلب کے اسپتال پر حملہ، آپریشن تھیٹر میں توڑ پھوڑ

    سب وکلا اس بات پر غور کریں کہ جب ہسپتال میں ایک وکیل کے ساتھ ڈاکٹر یا ہسپتال کے عملہ نے بدسلوکی کی تو وہ ایک وکیل کا انفرادی ایشو تھا اس انفرادی ایشو کو وکلا کا ایشو کیوں بنایا گیا؟ اگر اس وکیل کے ساتھ بد سلوکی کی گئی تھی تو وکیل اس بد سلوکی کے خلاف ذاتی حیثیت میں قانونی کاروائی کرتا ، ملوث...
  12. الف نظامی

    لاہور میں وکلاء کا امراض قلب کے اسپتال پر حملہ، آپریشن تھیٹر میں توڑ پھوڑ

    بار کونسل کے صدر اور لاہور اور سپریم کورٹ کے چیف جسٹس کو بھی مستعفی ہونا چاہیے۔
  13. الف نظامی

    سوئس حکومت کی پاکستان سے بینکوں میں رقوم کی معلومات فراہم کرنے کی منظوری

    بیرون ملک چھپائی گئی دولت واپس لانے کے معاملے میں اہم پیش رفت ہوئی ہے، سوئس حکومت نے پاکستان سے بینکوں میں رقوم کی معلومات فراہم کرنے کی منظوری دے دی۔ سوئس حکومت مجموعی طور پر 18 ممالک کو یہ معلومات فراہم کرے گی، معلومات فراہم کرنے کی منظوری سوئس پارلیمنٹ نے دی ہے، رقوم کی معلومات غیر ملکی...
  14. الف نظامی

    لاہور میں وکلاء کا امراض قلب کے اسپتال پر حملہ، آپریشن تھیٹر میں توڑ پھوڑ

    سیاسی فرقہ بندی اور مذہبی فرقہ بندی میں کوئی فرق نہیں۔ جمہوریت نے قوم کو گروہوں میں تقسیم کیا ہے جہاں دوسری سیاسی جماعت کی حکومت میں عوام پر کوئی آفت آئے تو اپوزیشن عوام کی فلاح کے لیے کوئی کردار ادا کرنے کے بجائے یہ سوچ کر خوش ہوتی ہے کہ اچھا ہوا اب حکومت پر تنقید ہوگی۔
  15. الف نظامی

    لاہور میں وکلاء کا امراض قلب کے اسپتال پر حملہ، آپریشن تھیٹر میں توڑ پھوڑ

    چوہدری صاحب ، سر ہمیں جھگڑا ختم کروانے والے ہر شخص کی تعریف کرنی چاہیے بلا تفریق سیاسی مسلک۔
  16. الف نظامی

    لاہور میں وکلاء کا امراض قلب کے اسپتال پر حملہ، آپریشن تھیٹر میں توڑ پھوڑ

    پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی پر وکلا کے حملے اور اس کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال کے پیش نظر رینجرز کو حفاظتی اقدامات کے پیش نظر تعینات کر دیا گیا ہے۔
  17. الف نظامی

    لاہور میں وکلاء کا امراض قلب کے اسپتال پر حملہ، آپریشن تھیٹر میں توڑ پھوڑ

    معاشرہ اگر گولی سے ترقی پاتا تو ہٹلر کو آج دنیا اچھے لفظوں میں یاد کررہی ہوتی۔ معاشرے کی فلاح اگر باہمی نفاق میں ہوتی تو مشرقی و مغربی جرمنی کبھی بھی ایک نہ ہوتے۔ اگر معاشرتی ریخت میں بھلائی ہوتی تو دو عالمی جنگوں کے بعد دنیا امن کے معاہدے نہ کررہی ہوتی۔ گولی یا تشدد یہ نہیں دیکھتے کہ وہ کیا جلا...
Top