پنجاب بار کونسل نے پی آئی سی واقعات کا تمام ملبہ ڈاکٹرز پر ڈال دیا، کل صوبہ بھر ميں ہڑتال کا اعلان کردیا گیا۔
پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی لاہور پر سیکڑوں وکلاء نے آج (بدھ کو) دھاوا بولا اور ہر طرف تباہی مچادی، اسپتال کے ایمرجنسی، آئی سی یو اور دیگر وارڈز میں توڑ پھوڑ کی، ڈاکٹرز اور پیرامیڈیکل...