نتائج تلاش

  1. الف نظامی

    راول پنڈی : خصوصی بچوں کو پروٹوکول کے ساتھ میچ دکھایا گیا

  2. الف نظامی

    لاہور میں وکلاء کا امراض قلب کے اسپتال پر حملہ، آپریشن تھیٹر میں توڑ پھوڑ

    پاکستان کے تمام مدارس کے سرکردہ راہنماوں کو چاہیے کہ وہ پاکستان بار کونسل کو خط لکھیں جس میں "وکلا تہذیبی ریفارمز " کا ذکر ہو۔ مولانا طارق جمیل صاحب کو چاہیے کہ وہ وکلا کی تربیت کے لیے خصوصی جماعتیں تشکیل دیں۔
  3. الف نظامی

    لاہور میں وکلاء کا امراض قلب کے اسپتال پر حملہ، آپریشن تھیٹر میں توڑ پھوڑ

    کسی برے فعل کے خلاف مذمت سے رائے عامہ ہموار ہوتی ہے اور حکومت بھی قانونی مرمت پر مائل ہوتی ہے ورنہ سیاست دان ہر گروہ سے بنا کر رکھنے (مک مکا)کے قائل ہوتے ہیں۔
  4. الف نظامی

    لاہور میں وکلاء کا امراض قلب کے اسپتال پر حملہ، آپریشن تھیٹر میں توڑ پھوڑ

    ان سب کو سلام ہے لیکن میں فرسٹ ٹئیر first tier کےوکلا کی بات کر رہا ہوں۔
  5. الف نظامی

    لاہور میں وکلاء کا امراض قلب کے اسپتال پر حملہ، آپریشن تھیٹر میں توڑ پھوڑ

    وکیلوں میں صرف اعتزاز احسن نے اس عمل کی مذمت کی ہے۔ میرے نزدیک یہ شخص مزید معتبر ہوگیا ہے۔
  6. الف نظامی

    لاہور میں وکلاء کا امراض قلب کے اسپتال پر حملہ، آپریشن تھیٹر میں توڑ پھوڑ

    حامد خان ، علی احمد کرد، رشید رضوی ، منیر ملک ، لطیف کھوسہ ، خالد رانجھا یہ سب بڑے بڑے وکلا کہاں ہیں۔ وہ ان بدمعاشوں کی کھل کر مذمت کریں
  7. الف نظامی

    لاہور میں وکلاء کا امراض قلب کے اسپتال پر حملہ، آپریشن تھیٹر میں توڑ پھوڑ

    ڈاکٹروں اور وکیلوں کے نمائندوں کو ٹی وی پر بلائیں اور عوام کو ان سے براہ راست سوال کرنے کی اجازت دیں۔ ذرا ان کو معلوم ہو کہ انہوں نے اپنے پیشے کے تقدس کا کس قدر خیال رکھا ہے۔
  8. الف نظامی

    لاہور میں وکلاء کا امراض قلب کے اسپتال پر حملہ، آپریشن تھیٹر میں توڑ پھوڑ

    وزیر اعظم عمران خان کا بھانجا حسان نیازی بھی اس توڑ پھوڑ میں شامل ہے۔ دیکھتے ہیں وزیر اعظم انصاف کرتے ہیں یا اقربا پروری۔
  9. الف نظامی

    لاہور میں وکلاء کا امراض قلب کے اسپتال پر حملہ، آپریشن تھیٹر میں توڑ پھوڑ

    عامر خاکوانی لکھتے ہیں: کہاں ہیں وہ بڑے بڑے وکلا جو انسانی حقوق، شائستگی اور قانون کے چیمپئن بنتے ہیں۔ کہاں ہیں حامد خان، علی احمد کرد، رشید رضوی، منیر ملک ، لطیف کھوسہ، خالد رانجھا وغیرہ ؟ اب ان سب کی بولتی کیوں بند ہوگئی ہے؟ ان بدمعاشوں کی کھل کر مذمت کرنے میں کیا امر مانع ہے؟
  10. الف نظامی

    لاہور میں وکلاء کا امراض قلب کے اسپتال پر حملہ، آپریشن تھیٹر میں توڑ پھوڑ

    بالکل درست۔ اگر ایسا نہیں کیا جاتا تو مان لیں کہ یہاں کبھی مثبت تبدیلی نہیں آ سکتی۔
  11. الف نظامی

    لاہور میں وکلاء کا امراض قلب کے اسپتال پر حملہ، آپریشن تھیٹر میں توڑ پھوڑ

    قوم کو اس واقعے پر اٹھنا چاہیے اور شدید ردعمل دے کر یہ بتا دینا چاہیے کہ لاقانونیت کسی طور پر قابل قبول نہیں خواہ یہ معاشرے کے کسی بھی طبقے کی طرف سے ہو۔
  12. الف نظامی

    وکیلوں نے ہسپتال پر دھاوا بولا تو کیا منظر تھا؟

Top