نتائج تلاش

  1. الف نظامی

    اسلامک یونیورسٹی میں طلبا تنظیموں میں تصادم، ایک طالب علم جاں بحق اور 9 زخمی

    شہد سید طفیل الرحمن ہاشمی کے والد صاحب کا بیان آج بروز جمعرات بتاریخ 12 دسمبر 2019 کو لادینیت کے پرچارک طلبہ کے غنڈوں نے بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام میں اسلامی جمعیت طلبہ کے ،،کتاب میلہ ،،پروگرام کے اختتامی نشست کے موقعے پر اچانک مسلح حملہ کر کے میرے سب سے چھوٹے ،والدین اور بہن بھائیوں...
  2. الف نظامی

    وکیلوں نے ہسپتال پر دھاوا بولا تو کیا منظر تھا؟

    آصف محمود لکھتے ہیں: کیا قانون دانوںمیں سے ڈیڑھ دو درجن بزرگ بھی ایسے نہ تھے جو کہہ اٹھتے وکلاء نے ظلم کیا ہے اور کیا ڈاکٹرز میں سے نصف درجن پروفیسرزبھی ایسے نہیں جونوجوان ڈاکٹرز کو سمجھاتے کہ اپنے اخلاقی وجود کو تھامو ، تم مسیحائی کے منصب سے گرتے جا رہے ہو؟فریقین کو تو چھوڑیے سماج کا رد عمل...
  3. الف نظامی

    اسلامک یونیورسٹی میں طلبا تنظیموں میں تصادم، ایک طالب علم جاں بحق اور 9 زخمی

    پاکستان انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (پمز) کے ایک ترجمان کی جانب سے فراہم کی گئی اطلاعات کے مطابق ہسپتال میں 29 زخمی طلبا کو لایا گیا۔ انھوں نے بتایا کہ ایک طالبعلم، جس کی بعد میں شناخت طفیل الرحمان خان کی نام ہوئی ہے، مردہ حالت میں ہسپتال میں لائے گئے تھے جن کا پوسٹ مارٹم پولیس کی موجودگی میں رات...
  4. الف نظامی

    اسلامک یونیورسٹی میں طلبا تنظیموں میں تصادم، ایک طالب علم جاں بحق اور 9 زخمی

    زبیر منصوری لکھتے ہیں: یہ تصادم نہیں حملہ تھا پلیز اسے نمایاں کیجئیے بیان کیجئیے لوگوں تک پہنچائیے۔۔۔ وہی دھیمے لب و لہجہ کا درد دل رکھنے والا انسان رابطوں کی مہم پر تھانہ جانےاپنی پریشانی اور تڑپ کو اور کس کس کے سینے میں اتار رہا ہو گا کہہ وہ سچ رہا تھا وہ پھر بولا زبیر بھائی ضرورت اس بات کی ہے...
  5. الف نظامی

    اسلامک یونیورسٹی میں طلبا تنظیموں میں تصادم، ایک طالب علم جاں بحق اور 9 زخمی

    انجمن طلبا اسلام نے بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی میں طلبا کے درمیان تصادم کو افسوس ناک قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ لسانی علاقائی اور صوبائی بنیادوں پر قائم کونسلز نے جامعات کا امن تباہ کر دیا ہے۔ ناظم حماد الرحمن جامی نے کہا کہ طلباء تصادم میں طالبعلم کی شہادت تکلیف دہ امر ہے ، واقعہ کے پس پردہ...
  6. الف نظامی

    اسلامک یونیورسٹی میں طلبا تنظیموں میں تصادم، ایک طالب علم جاں بحق اور 9 زخمی

    انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی اسلام آبادمیں ہونے والا واقعہ افسوسناک ہے۔ جاں بحق ہونے والے طالبعلم کے ورثاء سے اظہار تعزیت کرتے ہیں اور زخمی ہونے والے طلبہ کی جلد صحت یابی کے لیے دعا گو ہیں۔ عرفان یوسف مرکزی صدر MSM پاکستان
  7. الف نظامی

    اسلامک یونیورسٹی میں طلبا تنظیموں میں تصادم، ایک طالب علم جاں بحق اور 9 زخمی

    اس میں کوئی شک نہیں کہ جامعہ میں جمعیت کا مجموعی کردار مثبت تاثر پیش کرتا ہے۔
  8. الف نظامی

    بولڈ نسخ فانٹ

    ماشاء اللہ ، بہت اعلی!
  9. الف نظامی

    اسلامک یونیورسٹی میں طلبا تنظیموں میں تصادم، ایک طالب علم جاں بحق اور 9 زخمی

    حکومت: مسائل اور تنازعات کے حل کے لیے آسان اور موثر سسٹمز تخلیق کرنے میں سہولت کار
  10. الف نظامی

    اخوت یونیورسٹی

    ایک شخص جس نے عملی طور پر ریاست مدینہ کے خدو خال دکھائے ہیں، اس نیکوکار ہستی کا نام ہے ڈاکٹر امجد ثاقب۔ پہلے انہوں نے مواخات مدینہ کی پیروی کی اور اب اصحاب صفہ کی طرز پر ایک درسگاہ بنا کر عملی نمونہ دکھا دیا کہ ریاست مدینہ کے خدو خیال کیا تھے اور کیا ہوں گے۔ اخوت یونیورسٹی کا ماڈل وہی ہے جو...
  11. الف نظامی

    اخوت یونیورسٹی

    6 مارچ 2019 اخوت یونیورسٹی قائم ہو چکی‘600سے زائد طلباء تعلیم حاصل کر رہے ہیں:ڈاکٹر امجد ثاقب ا خوت فاؤنڈیشن کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر ڈاکٹر امجد ثاقب نے کہاکہ اخوت یونیورسٹی قائم ہو چکی ہے جس میں 600سے زائد طلباء بغیر فیس کے تعلیم حاصل کر رہے ہیں۔
  12. الف نظامی

    قانون شکن قوم کے جگاڑ؛ مختصر مختصر

    جی نہیں ، ایسا نہیں ہے۔ آپ پرانے پاکستان کی معلومات فراہم کر رہے ہیں۔
  13. الف نظامی

    قانون شکن قوم کے جگاڑ؛ مختصر مختصر

    مسائل تو سب کو معلوم ہیں اصل ضرورت مسائل کے حل کی ہے۔
  14. الف نظامی

    اسلامک یونیورسٹی میں طلبا تنظیموں میں تصادم، ایک طالب علم جاں بحق اور 9 زخمی

    حکومت اور یونیورسٹی میں فرق ہے۔ حکومت کا کام ہے انصاف کی فراہمی کے لیے ریفارمز کرنا نہ کہ خود کو مجبور ظاہر کرنا۔
  15. الف نظامی

    اسلامک یونیورسٹی میں طلبا تنظیموں میں تصادم، ایک طالب علم جاں بحق اور 9 زخمی

    ایک مفروضہ صورتِ حال جو کبھی حقیقت تھی: طلبہ کے گروہوں کے پاس اسلحہ ہے وہ اسلحہ کے زور پر کیمپس میں بدمعاشی کرتے ہیں یونیورسٹی ان کے خلاف ایکشن لیتی ہے گروہوں کی سرپرست سیاسی جماعت حکومت میں ہونے کی وجہ سے یونیورسٹی کے اس ایکشن کو معطل کر دیتی ہے اب بتائیں کہ اس صورت حال میں یونیورسٹی انتظامیہ...
  16. الف نظامی

    اخوت یونیورسٹی

    Akhuwat intends to set up and develop a world class university with the best facilities and an outstanding faculty for the under-privileged sector of society. This university will have campuses near to Lahore on Lahore-Kasur Highway and in D.G Khan District of Punjab. Most of the degrees and...
  17. الف نظامی

    اسلامک یونیورسٹی میں طلبا تنظیموں میں تصادم، ایک طالب علم جاں بحق اور 9 زخمی

    ایسی بات ہے تو آپ سے فورا متفق ہوں۔ نہ ماننے کا سوال ہی نہیں۔ آئیڈلسٹ نظریہ :عدلیہ مسائل کے حل کا آسان مکینزم ہے پریگمیٹک نظریہ: یونین مسائل کے حل کا آسان مکینزم ہے
  18. الف نظامی

    اسلامک یونیورسٹی میں طلبا تنظیموں میں تصادم، ایک طالب علم جاں بحق اور 9 زخمی

    دیکھیےآپ سمجھتے ہیں کہ یونیورسٹی کے مقابلے میں ایک پارٹی تشکیل پا جائے تو مسئلہ حل ہو جائے گا جب کہ یہ مسئلہ یونیورسٹی کا پیدا کردہ نہیں ہے اور اس کا تعلق حکومت کی تعلیمی پالیسی سے ہے اور اس کا حل تعلیمی بجٹ میں اضافہ ہے۔
  19. الف نظامی

    اسلامک یونیورسٹی میں طلبا تنظیموں میں تصادم، ایک طالب علم جاں بحق اور 9 زخمی

    اس مراسلے کو دوبارہ پڑھ لیجیے دیکھیےآپ سمجھتے ہیں کہ یونیورسٹی کے مقابلے میں ایک پارٹی تشکیل پا جائے تو مسئلہ حل ہو جائے گا جب کہ یہ مسئلہ یونیورسٹی کا پیدا کردہ نہیں ہے اور اس کا تعلق حکومت کی تعلیمی پالیسی سے ہے اور اس کا حل تعلیمی بجٹ میں اضافہ ہے۔
Top