محترم جناب چیف جسٹس صاحب توجہ فرمائیے!
یار یہ تم کیا چیز ہو ’کل وکیلوں کو مار پڑی تب بھی خوش تھے اور آج ڈاکٹرز کو پڑی پھر بھی خوش۔ وہ کہنے لگا بھائی اصل میں خوشی یہ ہے کہ ”چوروں کو مور پڑ گئے“۔ میں نے کہا وہ کیسے‘ وہ بولا بھائی اصل میں یہ دونوں گروپ اس سسٹم اور ریاست میں سب سے بڑے بلیک میلر...