نتائج تلاش

  1. الف نظامی

    آزادیِ نسواں۔۔۔ آخری حد کیا ہے؟؟؟

    مزید: غیر اسلامی معاشرے میں وراثت کا حق صرف بڑے بیٹے کے لیے ہے۔
  2. الف نظامی

    آزادیِ نسواں۔۔۔ آخری حد کیا ہے؟؟؟

    اسلام میں خواتین کے حقوق
  3. الف نظامی

    اختلاف کیسے کریں؟

    کوشش یہ کرنی چاہیے کہ اپنا نکتہ نظر انتہائی آسان انداز میں بیان کر دیا جائے اور اس پر اٹھنے والے اعتراضات کا جواب دے کر خاموشی اختیار کر لی جائے۔ اگر کسی نے تسلیم کرنا ہے تو مان لے گا وگرنہ پریشان ہونے یا اس پر اپنا نکتہ نظر مسلط کرنے کی کوشش نہیں کرنی چاہیے۔ بزرگانِ دین فرماتے ہیں کہ صوفی وہ...
  4. الف نظامی

    اُجلی رِدائے عکس کو میلا کہیں گے لوگ ۔۔۔۔ عرفان سعید

    بہت اعلی۔ اگر دو اشعار کے مابین وقفہ ذرا سا زیادہ ہو تو اچھا تاثر پیدا ہوگا۔
  5. الف نظامی

    اسلام آباد کی خصوصی عدالت نے سابق صدر جنرل پرویز مشرف کو سنگین غداری کیس میں سزائے موت کا حکم سنایا

    خدارا پرویز مشرف کو قومی ہیرو نہ بنائیں (محمد عامر خاکوانی) ایک بات کی مجھے ابھی تک سمجھ نہیں آ رہی کہ اچانک ہی ہم پاکستانیوں پر جنرل پرویز مشرف کی عظمت کا راز کیسے منکشف ہوا؟ مشرف کی خوبیاں، اس کی صفات اور اس کی عظمت اچانک کس نے ہم لوگوں کو بتا دی ہے؟ ٹوئٹر پر ٹرینڈ چل رہا ہے ، مشرف پاکستان کا...
  6. الف نظامی

    اسلام آباد کی خصوصی عدالت نے سابق صدر جنرل پرویز مشرف کو سنگین غداری کیس میں سزائے موت کا حکم سنایا

    بالکل درست۔ اس کے علاوہ سانحہ ماڈل ٹاون سانحہ ساہیوال اور سانحہ پی آئی سی کا فیصلہ بھی انصاف سے سنا دیں اور ساتھ ہی عدلیہ ریفارمز کی خوشخبری بھی سنائیں
  7. الف نظامی

    صوبہ جنوبی پنجاب

    آپ کے خیال پر منحصر ہے جو مرضی خیال کریں۔ عجیب ذہنیت کا اس سے تعلق تو تب بنے جب اس کا مطالبہ کہیں سے ہو ۔آپ ہی کا خیال اور آپ ہی کی ذہنیت سے جمہور کے بارے میں کیا فیصلہ کیا جا سکتا ہے۔
  8. الف نظامی

    اردو متن کی نارملائزیشن - Urdu Text Normalization

    جن سسٹمز میں رائٹ ٹو لیفٹ زبان کی لے آوٹ اور ری شیپنگ کی صلاحیت نہیں ہوتی وہاں ایک جگاڑ یہ بنا لیا جاتا ہے کہ حرف کی اکیلی شکل یا آسولیٹیڈ فارم کے بجائے context کے مطابق حرف کی بننے والی شکل کی یونیکوڈ ویلیو لے آوٹ انجن کو فراہم کی جاتی ہیں اور اس طرح درست ڈسپلے ممکن ہوتا ہے۔ محمد سعد دوست...
  9. الف نظامی

    اردو متن کی نارملائزیشن - Urdu Text Normalization

    اردو یا عربی میں نسخ لکھائی میں ایک ہی حرف کی مختلف اشکال ہوتی ہیں۔ اکیلی شکل Isolated form ابتدائی شکل Initial form وسطی شکل Medial form آخری شکل Final form نسخ میں ایک حرف کی کل چار اشکال بنتی ہیں: isolated initial medial final جب کہ نستعلیق میں ایسا نہیں ہے۔ یہاں ہر حرف کی چار سے زیادہ...
  10. الف نظامی

    مبارکباد خلیل بھیا کے آٹھ ہزار مراسلات مکمل ہو گئے!

    بہت مبارک ہو جناب محمد خلیل الرحمٰن صاحب
  11. الف نظامی

    خوش آمدید۔

    خوش آمدید۔
  12. الف نظامی

    ڈیجیٹل پاکستان - کرنے والے کام

  13. الف نظامی

    قانون ہاتھ میں لینے والے وکلا کو مولوی کا پیغام

    رعایت اللہ فاروقی لکھتے ہیں: میں دورہ حدیث کا طالب علم تھا، میرے صحیح مسلم کے استاذ مفتی نظام الدین شامزئی رحمہ اللہ مغربی گیٹ سے بنوری ٹاؤن میں داخل ہوئے جہاں میں پہلے سے ان کا منتظر تھا۔ میں نے پوچھا "استاذ جی ! اگرریاست دینی امور کے مجرم کو سزا نہ دے تو ہم خود اسے وہ سزا دے سکتے ہیں؟" چلتے...
  14. الف نظامی

    ریختہ ویب سائٹ نے اردو کا نام 'ہندوستانی' کر دیا۔

    تصور کیجئے۔ ایک شخص کے ذاتی کتب خانے میں پچیس ہزار نادر کتابیں موجودہیں لیکن ایک کتاب کے آخری دو یا تین صفحات نہیں ہیں۔ یہ دو یاتین صفحات پانے کے لئے وہ دنیا بھر کے کتب خانوں کو کھنگال رہا ہے مگر ابھی تک ناکامی ہوئی ہے۔ کسی جستجو سے والہانہ لگاؤ ہو تو ایسا ہو۔ ان صاحب کا نام محمد موسیٰ ہے اور...
  15. الف نظامی

    صوبہ جنوبی پنجاب

    14 دسمبر ، 2019 پریس کانفرنس کے دوران صحافی کےسوال کے جواب میں فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ تحریک انصاف کو اسمبلیوں میں واضح اکثریت حاصل نہیں، یہی وجہ ہےکہ سرائیکی صوبے کا قیام ممکن نہیں۔ خیال رہے کہ 9 مئی 2012ء کو پنجاب اسمبلی اپنی الگ قراردادوں میں متفقہ طورپر بہاولپور صوبہ اور جنوبی پنجاب صوبہ...
Top