ماشاء اللہ عظیم بھائی ، جزاک اللہ خیراً کثیرا۔
ایک کام اور کیجئے کہ چونکہ اس وقت اس میں متواتر تبدیلیاں ہورہی ہیں تو ہر فائل کو ورژن نمبر دے دیں ، اس سے فائل کی تلاش میں آسانی ہوجائے گی ۔ کیونکہ صارف کے پاس اسوقت 3 ورژن ہیں اس میں تازہ ترین کون سا ہے وہ دیکھنا پڑتا ہے ۔