عظیم بھائی آپ میری بات سمجھے نہیں شاید ، میں نے کہا تھا کہ جسطرح نسیم پی ڈی ایف میں پی ڈی ایف دیکھی جاسکتی ہے اور نیچے ٹائپ کیا جاسکتا ہے ، یہی فنکشنلٹی پروف ریڈر میں بھی آجائے تو دو کی جگہ ایک ہی سوفٹوئر میں دنوں مسئلے حل ہوجاتے ہیں ۔ پی ڈی ایف ویور ایکٹوایکس کنٹرول شامل کرنے کا کہہ رہا تھا ۔...