نتائج تلاش

  1. سروش

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    بادلوں پر سوار ہو کر آجائیں ۔۔۔
  2. سروش

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    تماشہ ہوجاتا اگر پا اور جی کے درمیان اسپیس نہ ہوتی ۔۔
  3. سروش

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    تو بھائی ابھی تک وہیں پھنسے ہوئے ہو۔۔۔؟ کب آؤ گے ؟
  4. سروش

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    یہ لاف زنی کا مطلب سمجھا دیں سید عمران
  5. سروش

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ہم ہی حواس کھو بیٹھے ۔۔اتنی تیزی واہ بھائی واہ!! کیا بات ہے آپ کی ۔ برجستہ تحریر ۔۔۔
  6. سروش

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثمر پاتے ہیں ام الخبائث کے استعمال کا۔۔
  7. سروش

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    لو جی ! اس اثناء میں بات ل تک آگئی ۔ گردان مقصود نہیں ، آپ کی بات سے اتفاق ہے ۔
  8. سروش

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چشمہ لگایا تو نظر آیا ۔۔ کچھ لوگ تو حرکت قلب بڑھانے کے لئے استعمال کرتے ہیں ۔۔اور جگر خراب کر ڈالتے ہیں ۔
  9. سروش

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    قاعدے کی بات تو یہی ہے جو سید عمران بھائی نے کہی ۔۔ اور بھی غم ہیں زمانے میں محبت کے سوا۔۔۔
  10. سروش

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    خوش ہوجائیں دوا ہی دارو بن گئی !!!
  11. سروش

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    غم بہت ہیں اسکے سوا بھی ۔۔ "جنگ اور محبت میں جو بھی ہو جائز ہو" جائز ناجائز کا فیصلہ کون کریگا ؟
  12. سروش

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    سردی لگ رہی ہوگی ژالہ باری کے بعد ۔۔ ژ سے ہمیشہ ژوب ہی لکھا ہے بھائیوں نے ۔ ۔۔ کیا اسکو بھی باہر کیا گیا ہے؟
  13. سروش

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    رہ گیا ر کہیں راہ میں بھائی جان ۔۔۔اب ڑ سے لکھیں
  14. سروش

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ذو معنی بات کی ہے عدنان صاحب آپ نے ۔
  15. سروش

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    راه سے بھٹك گئے عاطف بھائی ، آپ ر پر ہونا چاہئے تھے ۔ اور سید عمران چ پر ۔جہاں انہوں نے خبردار سے شروع کیا ۔
  16. سروش

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ذرا غور فرمائيں ، انڈيا كي همدرد دواخانے كي پچنول اناركلي ميں مل جائے گي ۔ اور كراچي ميں پان منڈي سے ۔ ميں تو جھنڈو بام ڈهونڈتا رها ، مل نهيں رهي تھي ۔ پھر دبئي سے بهت سي ليں ۔
  17. سروش

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    دماغ استعمال كيا الف عين سر!! ويكي پيڈيا پر زبانوں كي فهرست آتي هے ، هوور ميں اسكا انگريزي نام ديكھا ، پھر اسكو ويكي پر هي سرچ كيا تو انگريزي صفحه كھل گيا ۔
  18. سروش

    عشق فرمائیں، جوئے شیر کہاں سے لائیں؟

    راحیل صاحب !! آپ کا کلام پرانا ہو یا نیا ، مزا دیتا ہے ۔ بہت سی داد قبول فرمائیں ۔ بالکل درست فرمایا کاشف اختر بھائی ۔
  19. سروش

    سر پھوڑ کے مر جائیں؟ سرکار، کدھر جائیں؟

    بہت اعلیٰ ۔ جناب کے انداز بیاں کا جواب نہیں ۔
  20. سروش

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    چہ جائکہ کہ سمجھ نہیں آرہی ، خیر سے جناب یہ زبان ہے مالدیپ کی دہیووی
Top