نہیں آپ نے پینی وہ چائے جس میں دودھ پتی کے ساتھ پکتا ہے! ڈاکٹر صاحبہ!
ڈاکٹر صاحبہ کی ویڈیو تو خیر عمومی صحت اور کرونا کے تناظر میں ہماری کھانے پینے کی عادتوں پر ہے۔ لیکن اس لڑی کے لئے بھی اُنہوں نے کچھ تحفہ دیا ہے۔ :)
ن +ووٹوں سے!
قیمے والے نان سے بھی بنایا جا سکتا ہے۔
مجمعہ لگا کر تماش بینوں سے رقص کروا کر بھی بنایا جا سکتا ہے۔
لیکن آخر میں بات وہیں آ کر ختم ہوتی ہے، یعنی:
"دلہن وہی جو پیا من بھائے"
ایک شخص نماز پڑھ رہا تھا کہ اُس کے برابر والے شخص نے کسی سے اُس کا تعارف کرواتے ہوئے کہا کہ یہ صاحب بڑے نیک ہیں ،نمازی پرہیزگار ہیں۔
تو اُن صاحب نے نماز میں ہی منہ گھما کر کہا "اور میں نے حج بھی کیا ہوا ہے!" :)
بہت خوب خلیل بھائی!
نین بھائی کی تمام تر تحریریں واقعی ایک سے بڑھ کر ایک ہیں۔ اور نین بھائی محفل کی ہر دلعزیز شخصیت ہیں۔
اللہ کرے زورِ قلم اور زیادہ! :in-love: