:eek:
ظہیر بھائی کی چار دہائیوں کی شاعری اگر آپ آرام سے پڑھنے بیٹھیں گے تو مزید چار دہائیاں لگ جائیں گی۔ :D
زیادہ مناسب یہ ہوگا کہ آپ اور فرحت کیانی صفحات آدھے آدھے بانٹ لیں۔ اور مقدمہ فلک شیر بھائی پر کروا دیں۔ مطلب فلک بھائی کو پڑھوا دیں۔ :)
ہم آخر میں مقدس سے اس کتاب کا خلاصہ سمجھ لیں...