خورشید ندیم لکھتے ہیں:
پوسٹ مین کا خیال ہے کہ ٹیکنالوجی نے جس طرح انسانی سماج کو متاثر کیا، اسے پیشِ نظر رکھیں تو انسان کے تہذیبی سفر کو تین ادوار میں تقسیم کیا جا سکتا ہے۔ پہلا دور وہ ہے جب آلات (Tools) وجود میں آئے۔ اس عہد میں مذہب اور الہیات کا غلبہ تھا۔ اس دور میں آلات کی مدد سے کسی حد تک...