رسول اللہ ﷺ کو جس نے پتھر مارا رسول اللہ ﷺ تو اس کی بھی نجات چاہتے ہیں
اگر اہل سنت سمجھتے ہیں شیعہ گمراہ ہیں
تو پھر اگر اس رسول اللہ ﷺ کو مانتے ہو جو رحمت اللعالمین ہے تو شیعہ کی نجات چاہو
اگر شیعہ سمجھتے ہے اہل سنت گمراہ ہیں
تو پھر اگر اس رسول اللہ ﷺ کو مانتے ہو تو اہل سنت کی نجات چاہو
(سید...