آپ بھی جانے دیں۔ اور اپنی پسند کے فقیہہ کی بات سنیں
مرد و عورت کئی میدانوں میں ایک دوسرے سے مختلف ہیں۔ مختلف ہونا لازماً کم تر اور گھٹیا ہونا نہیں ہوتا۔ یہ ایسے ہی ہے، جیسے ایک آدمی کی ذمہ داری اور کار کردگی کے لیے ایک میدان ہوتا ہے اور دوسرے کے لیے دوسرا۔مثلاً اولاد جننا، اسے دودھ پلانا ،یہ تو...