نتائج تلاش

  1. الف نظامی

    امریکا اور طالبان میں امن معاہدے پر دستخط؛ امریکی فوج 14 ماہ میں افغانستان سے مکمل انخلا کرے گی

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے افغان امن معاہدے کو سود مند قرار دیا ہے، ان کا کہنا ہے کہ افغانستان کے پڑوسی ممالک کو استحکام کے لئے مدد کرنی چاہیے، ہر کوئی جنگ سے تھک چکا ہے، اب اپنے فوجیوں کو گھر واپس لے کر آرہے ہیں۔ طالبان رہنماوں سے ملاقات کا اعلان کر دیا. ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ ہم نے کامیاب...
  2. الف نظامی

    پاکستان کی خارجہ پالیسی تب کامیاب تصور ہو گی جب امریکہ مسئلہ کشمیر حل کروائے: رانا تنویر حسین

    مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنماء و چئیرمین پبلک اکاونٹ کمیٹی رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ پاکستان کی خارجہ پالیسی تب کامیاب ہوگی جب امریکہ مسئلہ کشمیراور دیگر اہم امور حل کرے گا۔ ٹرمپ انڈیا سے محبت اور انویسٹمنٹ جبکہ پاکستان کی صرف تعریفیں کر کے ٹریپ کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔ امریکی صدر کے دورے پر بہت...
  3. الف نظامی

    افغانستان کےعوام نے طویل جنگ دیکھی، اب وہ امن چاہتےہیں: شاہ محمود قریشی

    وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ افغانستان کےعوام امن چاہتے ہیں، انہوں نےطویل جنگ دیکھی، دیکھنا ہو گا افغان قیادت اس پیشرفت میں کتنی لچک دکھاتی ہے۔ اسلام آباد میں وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے نیوز کانفرنس سے خطاب کے دوران کہا کہ افغانستان بارڈر پر فنسنگ کا عمل جاری ہے۔ گزشتہ 19 سال کے...
  4. الف نظامی

    اس رکن نے اپنا مکمل کوائف نامہ دیکھ سکنے والوں کی فہرست کو محدود رکھا ہے۔

    اس رکن نے اپنا مکمل کوائف نامہ دیکھ سکنے والوں کی فہرست کو محدود رکھا ہے۔
  5. الف نظامی

    پی ٹی آئی حکومت میں جہانگیر ترین کی سالانہ آمدنی 37 ارب روپے سے بڑھ کر 57 ارب روپے کو جا پہنچی

    آمدنی میں اضافہ کی وجہ ٹرمپ کے ساتھ شجر کاری کا مشترکہ کاروبار ہے۔ یہ ماحول دوست سبز آمدنی ہے ۔
  6. الف نظامی

    امریکا اور طالبان میں امن معاہدے پر دستخط؛ امریکی فوج 14 ماہ میں افغانستان سے مکمل انخلا کرے گی

    ملکہ وکٹوریہ کے عہدِ حکومت میں انگریزوں نے افغانستان کے دارالحکومت کابل پر حملہ کیا ۔ حضور شمس العارفین خواجہ شمس الدین سیالویؒ اپنے حجرہ مبارکہ میں تشریف فرما تھے، آپ اچانک اٹھے اور جنوبی دروازے کے قریب جا کر بڑے جلال سے فرمایا: "جب افغان تلوار اٹھائیں گے تو اِس عورت (ملکہ وکٹوریہ) کا لندن میں...
  7. الف نظامی

    گوگل، فیس بک اور ٹوئٹر نے پاکستان میں سروس بند کرنے کی دھمکی دے دی

    پلان بی یہ ہے کہ پاکستان چین سے آپریٹنگ سسٹم ، سرچ انجن اور سوشل میڈیا پلیٹ فارم آوٹ سورس کر چکا ہے۔
  8. الف نظامی

    امریکا اور طالبان میں امن معاہدے پر دستخط؛ امریکی فوج 14 ماہ میں افغانستان سے مکمل انخلا کرے گی

    عامر خاکوانی لکھتے ہیں: یہ طالبان کی فتح ہے، ایک بڑی، واضح کامیابی۔ فتح مبین۔ امریکی انہیں توڑنے، جھکانے ،شکست دینے، ختم کرنے میں ناکام رہے۔ وہ لوگ جو سمجھتے تھے کہ طالبان ختم ہوگئے، وہ ماضی کا ایک باب بن گئے ہیں.... ہفتہ کی شام ان سب کو اپنے تجزیے غلط ہونے، اندازے الٹ جانے پر دل ہی دل میں سہی،...
  9. الف نظامی

    امریکا اور طالبان میں امن معاہدے پر دستخط؛ امریکی فوج 14 ماہ میں افغانستان سے مکمل انخلا کرے گی

    آج کا ماڈرن ترین انسان خدا کے وجود کا تو انکار کر سکتا ہے لیکن "افغان ملا" کا انکار نہیں کر سکتا. وڑ گئی آپ کی سائنس
  10. الف نظامی

    امریکا اور طالبان میں امن معاہدے پر دستخط؛ امریکی فوج 14 ماہ میں افغانستان سے مکمل انخلا کرے گی

    رعایت اللہ فاروقی لکھتے ہیں: نائن الیون کے بعد یہ وہ دن تھے جب امریکہ افغانستان میں فوجی اور پاکستان میں "فکری یلغار" کر چکا تھا۔ سی آئی اے کے ترتیب دئے گئے فکری جارحیت کے منصوبے میں تین چار طے شدہ اہداف تھے۔ یہ فکری جنگ سی آئی اے نے پاکستان کے الیکٹرانک اور پرنٹ میڈیا کے مورچوں سے مسلط کر رکھی...
  11. الف نظامی

    "رسم الخط" کی جمع

    بالکل نہیں۔ ماہرین لسانیات کی رائے لینا ضروری ہے۔
  12. الف نظامی

    "رسم الخط" کی جمع

    رسوم الخط
  13. الف نظامی

    جولائی سے فروری کے درمیان ریونیو شارٹ فال 484 ارب روپے تک پہنچ گیا

    ٹرمپ 25 ارب ڈالر پاکستان کو دے گا تا کہ پاکستان کے چین سےبہتر تعلقات قائم نہ ہو سکیں
  14. الف نظامی

    امریکا اور طالبان میں امن معاہدے پر دستخط؛ امریکی فوج 14 ماہ میں افغانستان سے مکمل انخلا کرے گی

    پیش گوئی یہ ہے کہ ٹرمپ مزید دو کھرب ڈالر شجر کاری کے لیے مختص کر ے گا
Top