نتائج تلاش

  1. سیدہ شگفتہ

    مرثیہ: منبر

    اے حسین ابن علی منبر احمد کے امیں تیری قُربانی سے شاداب ہوا دین مبیں خون سے تیرے ہے افسانہ ایماں رنگیں تجھ سا اس دہر میں ہونا کبھی ممکن ہی نہیں آج تک دین کے ارکان جواں تجھ سے ہیں منبر و مسجد و خطبات و اذاں تجھ سے ہیں
  2. سیدہ شگفتہ

    مرثیہ: منبر

    شمر پر خطبہ شبیر کا کیا ہوتا اثر دشمن آل محمد جو تھا وہ بانئ شر دیدہ کُور پہ لٹکا ہوا تھا پردہ زر جلوہ حق اسے اس وقت بھی آیا نہ نظر جھک کے ظالم نے سر شاہِ ہدا کاٹ لیا تیغ سے سبط پیمبر کا گلا کاٹ لیا
  3. سیدہ شگفتہ

    مرثیہ: منبر

    دیکھ اس جنگ سے جاگا ہے ضمیر اسلام اب نئے سر سے لیا جائے گا اللہ کا نام نیندیں ہو جائیں گی راتوں کی لعینوں کو حرام ہم تو سردار جناں ہیں ہمیں سر سے کیا کام کر دیا آج ادا فرض امامت ہم نے پائی ہے مرضئ مولا کی شہادت ہم نے
  4. سیدہ شگفتہ

    مرثیہ: منبر

    شمر پھر آ کے ہوا سینہ اطہر پہ سوار ہنس کے بولا کہ چلاتے نہیں اب کیوں تلوار آخرش بھول گئے سارے علی بند کے وار دیکھتے کیا ہو مری شکل کو یُوں آئینہ وار شاہ بولے ترا انجام ہے صورت تیری تیرے چہرے سے برستی ہے نحوست تیری
  5. سیدہ شگفتہ

    عبدالقیوم بھائی، اگر آپ کی مراد املاء سے ہے تو "لال" (بمعنی نہایت عزیز و پیاری ہستی، فرزند...

    عبدالقیوم بھائی، اگر آپ کی مراد املاء سے ہے تو "لال" (بمعنی نہایت عزیز و پیاری ہستی، فرزند وغیرہ ) درست ہے۔
  6. سیدہ شگفتہ

    خدا کرے یہ سال تمام دنیا کے لیے امن و سلامتی کا پیام لائے، آمین۔

    خدا کرے یہ سال تمام دنیا کے لیے امن و سلامتی کا پیام لائے، آمین۔
  7. سیدہ شگفتہ

    والدین کی مغفرت کے لیے دعا - 5

    رب ارحمھما کما ربیانی صغیرا
  8. سیدہ شگفتہ

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 46

    اللھم صل علی محمد و آل محمد
  9. سیدہ شگفتہ

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 46

    اللھم صل علی محمد و آل محمد
  10. سیدہ شگفتہ

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 46

    اللھم صل علی محمد و آل محمد
  11. سیدہ شگفتہ

    مرثیہ: منبر

    جھک گیا بارگہِ خالقِ کونین میں سر ہٹ گئی جانبِ دنیا سے مُجاہد کی نظر جھک کے سجدے میں پڑھی حمد خدائے اکبر آ گیا جنگ کے میداں میں پلٹ کر لشکر ظلم کیا کیا نہ کئی روز کے پیاسے پہ ہوئے سینکڑوں وار محمد کے نواسے پہ ہوئے
  12. سیدہ شگفتہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثواب ملے گا پھر تو اگر سب کے لیے چائے بنی۔
  13. سیدہ شگفتہ

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا:میلبرن ٹیسٹ

    کہاں تک پہنچا کھیل؟
  14. سیدہ شگفتہ

    مبارکباد یاز بھائی کے 5000 مراسلے!

    او گاڈ ، یاز بھائی بدل دیں واقعی اسے تو :) :) :) ابھی اکمل بھائی کے توجہ دلاؤ نوٹ پر تصویر پر کلک کیا تو محسوس ہوا کہ کوئی بندہ کھڑا ہے(؟) ورنہ ہمیشہ یہی لگا جس کی نشاندہی اکمل بھائی نے کی ہے۔ :donttellanyone2: :)
  15. سیدہ شگفتہ

    مبارکباد اے خان بھی ہوئے ہزاری ۔۔

    بہت بہت مبارک ہو چھوٹو خان بھائی!
  16. سیدہ شگفتہ

    سلام اے آمنہ کے لال اے محبوب سبحانی

    سلام اے آمنہ کے لال اے محبوب سبحانی
  17. سیدہ شگفتہ

    مرثیہ: منبر

    صفت برق چلی ابنِ عَلی کی تلوار لگ گئے جنگ کے میداں میں سروں کے انبار لشکرِ ظُلم کو لینا ہی پڑی راہِ فرار چند ساعت جو ملا جنگ سے حضرت کو قرار پُشتِ مرکب سے اُتر آئے زمیں پر شبیر آئے سجادے پہ یوں چھوڑ کے منبر شبیر
  18. سیدہ شگفتہ

    مرثیہ: منبر

    کھینچ لی نیام سے حضرت نے حسام حیدر خشک تھے پیاس سے لب جسم ہوا خون میں تر جنگ کے اب جو حریفوں کو دکھائے جوہر کٹ کے جسموں پہ گرے جسم ، سروں پہ گرے سر ایک اک ہاتھ میں سو، سو، کے گلے کاٹ دیے رخنے میدان کے لاشوں سے سبھی پاٹ دیے
Top