عبد القیوم بھائی، دراصل"لال" فارسی اور ہندی دونوں میں مختلف اور ایک سے زائد معانی رکھتا ہےاور اردو میں ہمیں اس کے یہ مختلف معانی (تقریبا تمام یا شاید ایک آدھ چھوڑ کر)مستعمل نظر آئیں گے۔ ذیل میں دیکھیے گا:
(1) سرخ- احمر
(2) دہکتا ہوا - انگارا سا
(3) گُونگا بہرا
(4) خشمناک - غصے میں بھرا ہوا...