سعود بھائی ۔
دلچسپ بات بتاؤں میری اردو محفل میں آکر بہت بہتر ہوئی ہے کیونکہ سکولوں میں مقامی ٹیچرز کی خود کی اردو ٹھیک نہیں ہوتی ، شاگردوں سے کیا گلہ کریں گے ۔
دسویں جماعت میں ہمارے ٹیچرز ’’پشتو‘ میں اردو پڑھاتے تھے :biggrin:
السلام علیکم
ہمارے ہاں یوم پاکستان منایا جارہا ہے ۔ بلوچ لوگ تو نہیں منارہے ہماری فوج زبردستی منانا چاہتی ہے :biggrin: شام کو میوزیکل شو بھی ہے رحیم شاہ اور کچھ دیگر نامور گلوکارپرفارم کریں گے :notworthy: