نتائج تلاش

  1. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا۔ ۹۴

    الحمداللہ۔ اب بالکل ٹھیک ۔ آفس میں اونچی آواز میں غزلیں سن رہا ہوں :) اور آپ کیسی ہیں؟
  2. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا۔ ۹۴

    السلام علیکم
  3. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا۔ ۹۴

    اکیلے ہی آنا تھا اور کس کو ساتھ لاتی:rolleyes:
  4. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا۔ ۹۴

    اور میری آمی کو تو لکھنا پڑھنا نہیں آتا۔ کچھ مہینوں سے بڑی مشکل سے قرآن پاک سیکھ رہی ہیں
  5. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا۔ ۹۴

    امین بھائی اور آنٹی آپ دونوں کو مبارک ہو۔
  6. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا۔ ۹۴

    اوہ۔ تو گڈ نہ ہوا ناں ۔ سر میں درد ہو تو کچھ بھی اچھا نہیں لگتا ۔ خالہ نے خود آنا تھا کل ۔ لیکن نہیں آئی ۔ نہ جانے آج آئے گی کہ نہیں :)
  7. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا۔ ۹۴

    وعلیکم السلام آنٹی میں ٹو ٹھیک ہوں ۔ آپ کی طبیعت کیسی ہے ؟
  8. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا۔ ۹۴

    جی اپیا۔ ٹھیک ہوگیا :) لیکن آج یہاں موسم بہت خراب ہے ۔ گرد و غبار کی وجہ سے باہر نکلنا مشکل ہے اللہ کا کرم ہے سعود بھائی۔ :)
  9. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا۔ ۹۴

    السلام علیکم کیسے ہیں سب ؟
  10. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا۔ ۹۴

    میرے سر میں شدید قسم کا درد ہورہا ہے اور کام بھی بہت کرنا ہے مجھے :( :(
  11. زین

    ایشیا کپ ۲۰۱۲

    انڈیا اچھا کھیلا ۔کوہلی کی بیٹنگ قابل دید تھی ۔
  12. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا۔ ۹۴

    ناک کی تصویر بھی پھر شیئر کیجئے گا
  13. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا۔۔ 93

    وعلیکم السلام آپی کیسی ہیں آپ؟
  14. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا۔۔ 93

    وعلیکم السلام آنٹی آپ کیسی ہیں۔ امین بھائی کیسے ہیں۔ گھر میں سب خیریت سے ہیں۔ کراچی کا موسم کیساہے ؟:):):)
  15. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا۔۔ 93

    یہاں لوگ پی ایچ ڈی کی ڈگریاں دیتے ہیں اور آپ ہیں کہ ایک چالاکی کا سرٹیفکیٹ جاری نہیں کرسکتی ِں
  16. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا۔۔ 93

    یہ تو جواب نہ ہوا :-o
  17. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا۔۔ 93

    ٹیلی نار ۔ ویسے نمبر کوئی بھی ہو نیٹ ورک اپنی مرضی کے مطابق تبدیل کیا جاسکتا
  18. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا۔۔ 93

    عثمان بھائی۔ آپ اس دھاگے میں آیا کریں ایک مہینے میں دو ہزار پیغامات مکمل ہوجائیں گے
  19. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا۔۔ 93

    جی ۔ یہ غلطی سرزد ہوئی :noxxx:
Top