واقعی۔ یاد آیا ۔ میں بڑے دنوں سے سوچ رہا تھا کہ ظہیر بھائی سے پوچھوں گا۔فیس بک پر تو ہوتے ہیں لیکن محفل میں نہیں آتے ۔ آپ کو علم ہے کہ وہ کیوں نہیں آرہے ؟
ہاہاہا :)
بھئی تواتر سے آیا کریں اردو خود بخود سیکھ جائیں گے۔ یہاں’’انگریزی‘‘ بولنے والے بھی اردو سیکھ گئے آپ تو خیر سندھی ہیں۔ :biggrin: :biggrin::biggrin:
یہ تو آپ کی پروفائل دیکھ کر مجھے پہلے بھی پتہ تھا ۔ :rolleyes:
تعارف کے زمرے میں علیحدہ سے تھریڈ کھول کر تعارف کرائیں نا۔ تاکہ سب کو معلوم ہو۔
اور میں کوئٹہ سے ہوں۔ صحافت کے شعبے سے وابستہ ہوں ۔ ساتھ ساتھ پڑھ بھی رہا ہوں ۔:)