ایک بار پھر محمد احمد بھائی اور کاشفی صاحب جن کی متفق کی ریٹنگ موصول نہیں ہوئ انہیں مطلع کیا جاتا ہے کے ملاقاتی نشست فائنل ہونے جارہی ہے جیسے ہی انہیں یہ ٹیگی مراسلہ ملے کنفرم کریں یا کوئی مصروفیت ہو تو بتا دیں ۔۔باقی تمام آنے والے حضرات کا تہہ دل سے سواگت ہے ۔ ۔ ۔@اے خان صاحب کی متفق کی...