نہیں خیر شاعر تو میں پہلے ہی سے تھا۔۔۔یقیں نہ آئے تو جہاں میں ہیئر کٹنگ کرواتا ہوں - اور جو میرے اسسٹنٹ ہیں جو اپنے ابا کی نہ سنیں مگر میری سننا لازم ہے ان سے پوچھ لیں۔۔۔یہاں پر تو بہت کم اظہار کیا ہے ورنہ باقی نوآزمودہ شاعروں کا کیا بنے گا۔۔۔:battingeyelashes: