نتائج تلاش

  1. اکمل زیدی

    تیرہویں سالگرہ آئیے آئیے - گرہ لگائیے

    ہاں تو صحیح لگ رہا ہے نا۔۔۔ جہاں ٹھوس شاعری ہے وہ بزم سخن یا آپکا کلام ہے اب گرہ لگانا وہ بھی ہم جیسوں کی وہ تو ہوا ہی کی طرح ہوئی نا تو یہ ایک دعوت ہے کہ آیئے ایک ٹھوس مصرعے پر اپنا غبارہ باندھیے۔۔یا اس پر نشانہ لگایئے۔ ۔ ۔ کسی کی رو ح کو تڑپایئے۔۔۔:whistle:
  2. اکمل زیدی

    ۔۔۔ کہ طبیعت خراب ہے

    تابش بھائی کو عموما ٹیگ نہیں کرنا پڑتا۔۔۔کیونکہ ۔۔۔۔
  3. اکمل زیدی

    ۔۔۔ کہ طبیعت خراب ہے

    آداب عرض ہے ۔ ۔ ۔ :battingeyelashes:
  4. اکمل زیدی

    ۔۔۔ کہ طبیعت خراب ہے

    متشکر م ۔ ۔
  5. اکمل زیدی

    ۔۔۔ کہ طبیعت خراب ہے

    شکریہ احمد بھائی۔۔۔آپ کے تاثرات کا میں سچ میں اسے عروض کی بھٹی سے گذارنے لگا تھا ۔۔مگر سوچا جیسی بھی میری بےساختہ احساس پر مبنی ہے ۔۔۔آپس کی بات ہے ہماری منظوم آپ بیتی ہے اس ٹائم کی جب ہم صاحب فراش ہوئے تھے ان دنوں تو اسی صورتحال پر یہ "آمد" ہوئی تھی۔
  6. اکمل زیدی

    ۔۔۔ کہ طبیعت خراب ہے

    میری خوش بختی ۔۔کہ ابتدائی حوصلہ افزائی ہی۔۔مدیران محفل کی جانب سے ہو رہی ہے ۔۔۔۔:notworthy:
  7. اکمل زیدی

    تیرہویں سالگرہ آئیے آئیے - گرہ لگائیے

    بھیا میرا مشورہ یہی ہے کہ اگر آپ واقعی سیریس ہیں اس سلسلے میں تو یہاں ایک زمرہ موجود ہے ۔۔اپنے مس خام کو وہاں پیش کیجیے اور اساتذہ کی اصلا ح سے اسے کندن بنائیے۔۔
  8. اکمل زیدی

    ۔۔۔ کہ طبیعت خراب ہے

    بازگشت ۔۔ ۔
  9. اکمل زیدی

    ۔۔۔ کہ طبیعت خراب ہے

    میں تک بندی مشاعرے اور گرہ لگائیے میں کچھ پوسٹ کر رہا تھا اچا نک یاد آیا کچھ زمانے پہلے جب ہم یہاں آئے تھے تو اپنے زعم میں شاعر ی کے اعلٰی معیار پر فائز تھے مگر پھر اردو محفل کے "پہاڑ "کے نیچے آگئے۔۔تو تائب ہوئے مگر شاید لگ رہا ہے کہ یہ ہمارے مزاج میں شامل ہےجب ہی تو جب اور جہاں موقع ملتا ہے...
  10. اکمل زیدی

    تیرہویں سالگرہ آئیے آئیے - گرہ لگائیے

    سر جی شرمندہ کر رہے ہیں۔۔۔میں نے تو ازراہ تفنن کہا۔۔۔اصلاحی نہیں۔۔۔
  11. اکمل زیدی

    تیرہویں سالگرہ تک بندی کا مشاعرہ 2018

    یہ لو آ پ کے اس اللے تللے سے چار مصرعے ذہن میں بنے ہیں۔۔۔ ہم نے کہا رخسار وہ کہنے لگے کلے توجہ دلانے پر کہا ،چل نکل لے ہمارے رکھ رکھاؤ پر فرمانے لگے ہمیں نہیں آتے بھئی یہ اللے تللے
  12. اکمل زیدی

    تیرہویں سالگرہ آئیے آئیے - گرہ لگائیے

    اب زیادہ اچھا ہے ۔۔شکریہ۔۔
  13. اکمل زیدی

    تیرہویں سالگرہ آئیے آئیے - گرہ لگائیے

    پیشگی معذرت ۔۔۔اس پہلے مصرعے کے حساب سے دوسرا مصرعہ اگر یوں ہو جائے،، ہو گئے بت پرست حضرت شیخ اب تھکتے نہیں رام رام کر کے :D
  14. اکمل زیدی

    تیرہویں سالگرہ آئیے آئیے - گرہ لگائیے

    سنا ہے وہ آمادہ وصال ہیں اکمل کفر ٹوٹا خدا خدا کر کے
  15. اکمل زیدی

    تیرہویں سالگرہ آئیے آئیے - گرہ لگائیے

    یہ تعریف لگ رہی ہے ۔۔۔غالباً
  16. اکمل زیدی

    ریحام خان کی کتاب منظر عام پر آ گئی

    یاز بھائی میرا نمبر نوٹ کریں۔۔۔۔
  17. اکمل زیدی

    تیرہویں سالگرہ آئیے آئیے - گرہ لگائیے

    واہ ایسا لگا جیسے آپ نے صبح فیصل بھائ کے یہاں پائے کا ناشتہ کر کے دوپہر میں میرے ساتھ نہاری سے لنچ کیا اور پھر جاکر یہ شعر وارد ہو آپ سے۔۔۔:LOL:
  18. اکمل زیدی

    تیرہویں سالگرہ آئیے آئیے - گرہ لگائیے

    زلفی بھائی۔۔۔ہم تو ٹین کی چھت پر پڑنے والی بارش کی بوندوں کے میوزک پر سر دھندنے والے لوگ ہیں۔۔۔۔اور آپ کی شاعری پڑھ کر کچھ گراں نہیں گذرا۔۔بس۔۔۔
Top