نتائج تلاش

  1. اکمل زیدی

    تیرہویں سالگرہ اردو محفلینِ کراچی کی ملاقات کا آنکھوں دیکھا حال ، کچھ اپنی کچھ دیگر شرکا کی زبانی

    محفل کی کہانی ۔۔۔۔ کچھ۔۔ ہماری زبانی کل صبح نو بجے کا وقت تھا مقام ہمارے گھر سے تقریباؐ آدھے گھنٹے کی رائیڈ پر تھا اسی متوقع ملاقات کے تانے بانے میں تھے بیگم بار بار پوچھ رہیں تھی کیا ہوا کن سوچوں میں گم ہیں ہم انہیں بتا چکے تھے کے کل صبح ایک ناشتے کی دعوت پر جانا ہے اسی ادھیڑ بن میں ہیں تو...
  2. اکمل زیدی

    تیرہویں سالگرہ اردو محفلینِ کراچی کی ملاقات کا آنکھوں دیکھا حال ، کچھ اپنی کچھ دیگر شرکا کی زبانی

    ابھی فوری طور پر ناشتے پر کچھ منظوم اظہاریہ ملاحظہ فرمائیں اور ہمارے درد کا اندازہ بھی کریں ۔ ۔ ۔ ہاں سچ ہے یہ کہ نہاری کو وہاں نہ پایا ہم بھول گئے ہر بات جو سامنے آیا پایا ٹوٹ پڑے بس نہ پھر کچھ سوچا سمجھا مرغ چھولےتھے تو ایکطرف تھا پایا کلچے لاھوری تھے اور وہ بھی تل والے...
  3. اکمل زیدی

    تیرہویں سالگرہ اردو محفلینِ کراچی کی ملاقات کا آنکھوں دیکھا حال ، کچھ اپنی کچھ دیگر شرکا کی زبانی

    بہت معذرت کے ساتھ کچھ مصرفیت کی وجہ سے کمنٹس رہ گئے یہیں پر انشاءاللہ اپنی طرف سے بھی کچھ اپنے تاثرات قلمبند کرونگا یہیں پر خلیل بھائی خوب لکھا آپ نے میرا مقصد پورا ہو گیا آپ سے لکھوانے کا کہ سینیئر اور جونیئر محفلین کو آنے اور کمنٹس دینے میں آسانی رہے ۔
  4. اکمل زیدی

    تیرہویں سالگرہ محفلین کراچی - ایک نشست بالمشافہ

    احوال ملاقات ٍمحفلین :کراچی ونگ (22 جولائی 2018)
  5. اکمل زیدی

    احوال ملاقات ٍمحفلین :کراچی ونگ (22 جولائی 2018)

    سب بہت انوالو ہیں میں بھی بس اپڈیٹ کرنے کے لیے پوسٹ کر رہا ہوں....
  6. اکمل زیدی

    احوال ملاقات ٍمحفلین :کراچی ونگ (22 جولائی 2018)

    ناستہ کے بعد بہترین محفل جمی ہوئ ہے....
  7. اکمل زیدی

    احوال ملاقات ٍمحفلین :کراچی ونگ (22 جولائی 2018)

    خلیل بھائ عدنان عمران خالد فہیم امین بھائ اور احمد بھائ اور فاخر رضا بھائ
  8. اکمل زیدی

    احوال ملاقات ٍمحفلین :کراچی ونگ (22 جولائی 2018)

    ملاقات بھرپور طریقے سے جاری ہے...تفصیلات ....بہت جلد....
  9. اکمل زیدی

    مصرعِ تر (آپ کا پسندیدہ مصرع)

    موج ہے دریا میں او ر بیرون دریا کچھ نہیں (علامہ اقبال)
  10. اکمل زیدی

    احوال ملاقات ٍمحفلین :کراچی ونگ (22 جولائی 2018)

    ٹھیک ہے پھر "پوری" طرح حامی بھرلیں۔۔ :)
  11. اکمل زیدی

    احوال ملاقات ٍمحفلین :کراچی ونگ (22 جولائی 2018)

    ۔۔۔جیسے پوری کا ایک نوالہ بھی کھائیں تو یہی کہا جائے گا کے پوری کھائی ہے ۔۔۔اسی طرح آپ کے نصف کو بھی ہم پوری سمجھ رہے ہیں۔۔:whistle:
  12. اکمل زیدی

    احوال ملاقات ٍمحفلین :کراچی ونگ (22 جولائی 2018)

    یہ وارم اپ ہو رہا ہے احمد بھائی۔۔۔۔
  13. اکمل زیدی

    احوال ملاقات ٍمحفلین :کراچی ونگ (22 جولائی 2018)

    یہ بھی ایک فن ہے ۔۔۔ عمران بھائی۔۔۔:cool:
  14. اکمل زیدی

    احوال ملاقات ٍمحفلین :کراچی ونگ (22 جولائی 2018)

    نہاری یا پوری؟ قصہ کریں ختم :rolleyes:
  15. اکمل زیدی

    احوال ملاقات ٍمحفلین :کراچی ونگ (22 جولائی 2018)

    اصل میں تو نہاری کھانا ہے :LOL:
  16. اکمل زیدی

    احوال ملاقات ٍمحفلین :کراچی ونگ (22 جولائی 2018)

    جی۔۔۔تو یہاں آغاز کرتے ہیں کل کی متوقع ملاقات کا۔۔جو آخر کار طے ہو ا ہی چاہتی ہے۔۔اس لڑی کا مقصد یہی ہو گا کے احوال اور تاثرات سب اپنے اپنے طور پر لکھیں تفصیلی نہیں تو بہرحال کچھ نہ کچھ اپنے تاثرات ضرور قلمبند کریں شرکاء ، اس طرح کسی ایک پر سارا بوجھ نہیں پڑے گا احوال لکھنے کا۔۔یہ ملاقات...
  17. اکمل زیدی

    تیرہویں سالگرہ محفلین کراچی - ایک نشست بالمشافہ

    اور ایک اور مشہور رکن ہیں اور وہ دلچسپی بھی ظاہر کر چکے ہیں پھر غائب ہو گئے۔۔۔ ۔ انہیں بلانے کے لیے یہاں ٹیگ کرنے کے ساتھ ایک اور ترکیب آزمانی ہو گی۔۔۔معذرت کے ساتھ صرف ترکیب کے طور پر جو جانتے ہیں وہ جان جائنگے ملاحظہ فرمائیں۔۔۔ ۔۔۔۔۔جئےےےےےےےےےےےےےے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :rolleyes:
  18. اکمل زیدی

    تیرہویں سالگرہ محفلین کراچی - ایک نشست بالمشافہ

    اطلاعاؐ عرض ہے کے ملاقات فائنل طے پاچکی ہے ۔۔۔کل بروز اتوار مقام بھی طے پاچکا ہے ۔ ۔ ۔ ایکبار پھر یہاں اس غرض سے لکھا جا ر ہا ہے کے جو کراچی کے محفلین جن کی نظر سے یہ لڑی نہیں گذری اور وہ ملاقات میں دلچسپی رکھتے ہوں وہ یہاں مطلع کریں ۔۔۔ پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئ ۔ ۔ ۔ :cool: جن کے نئے نام جان...
  19. اکمل زیدی

    تیرہویں سالگرہ آئیے آئیے - گرہ لگائیے

    شکریہ - کرکٹڈ---قسمے مجھے بھی اس پر شک تھا۔۔۔:-(
  20. اکمل زیدی

    ۔۔۔ کہ طبیعت خراب ہے

    سر جی جب ہوئی تھی جب ہی کا احوال ہے ۔۔۔ طبیعت تو اپنی سیٹ ہے ۔۔:)
Top