آج سے پندرہ سال پہلے لکھی تھی اب یہاں سے سبق لے کر اور ہمت کر کے کچھ تبدیلی کیساتھ پیش کر رہا ہوں۔۔۔امید ہے اصلاح فرمائینگے۔۔
-----------------------------------------------------------------------------
خود کو سناتے رہتے ہیں خود سے ہی کہتے رہتے ہیں
سوچ کو کب کوئی روک سکا کب سوچ پہ پہرے رہتے...