نتائج تلاش

  1. اکمل زیدی

    واردات قلبی۔۔۔

    :LOL: ۔۔۔ پہلی کو رکھونگا۔سودا سلف لانے کے لیے ۔۔۔۔ دوسری رکھونگا شو مارنے کے لیے۔۔۔۔
  2. اکمل زیدی

    واردات قلبی۔۔۔

    آج ویسے تو جمعے کا مبارک دن ہے کسی اور دن بھی بیان کی جاسکتی تھی مگر بس رہا نہیں گیا سوچا آپ سے شیئر کر ہی دوں۔۔ کئی دنوں سے میری سوچوں پر اس کا بسیرا تو تھا ہی اس کا چلنا اس کی آواز بس دل سے ایک آہ سی نکل جاتی تھی دیکھ کر۔۔:sigh: کافی بار وہ نظر آئی اس کا چلنا اس کی آواز۔۔۔اف مت پوچھیں۔۔۔میں...
  3. اکمل زیدی

    تیرہویں سالگرہ اردو محفلینِ کراچی کی ملاقات کا آنکھوں دیکھا حال ، کچھ اپنی کچھ دیگر شرکا کی زبانی

    فہیم بھائی ۔۔معاف کردو امین بھائی کو ۔۔ ۔ اصل بات ملاقات اور تاثرات ہیں پہلے اور بعد میں کریکشن کروا کر کون سا ٹرافی لینی ہیں۔۔۔بھئی آیئندہ خیال رکھیے گا امین بھائی ورنہ مشورہ ہے کہ اب کی ملاقات میں بادام اور اخروٹ کا حلوہ بھی رکھا جائے تاکے مآبدولت سمیت سب ایکدوسرے کی آمد کو حسب ترتیب یاد...
  4. اکمل زیدی

    ہم اِس لڑی میں بات کریں گے کہ ٭عمران خان نے وزیراعظم بننے کے بعدپاکستان میں٭ کیا کیا تبدیل کیا !

    خیر اس قبل جو المیہ گذر چکا ہے وہ بھی نظر میں رہنا چاہیے۔۔۔آگے بھی دیکھ لیتے ہیں۔۔۔
  5. اکمل زیدی

    ہم اِس لڑی میں بات کریں گے کہ ٭عمران خان نے وزیراعظم بننے کے بعدپاکستان میں٭ کیا کیا تبدیل کیا !

    سب ہوپ فار دی بیسٹ رکھیں۔۔۔ہمیں صرف ملکی بہتری مقصودہے وہی ہمارے سر آنکھوں پر۔۔۔۔چاہے وہ کوئ بھی ہو۔۔۔۔
  6. اکمل زیدی

    تیرہویں سالگرہ اردو محفلینِ کراچی کی ملاقات کا آنکھوں دیکھا حال ، کچھ اپنی کچھ دیگر شرکا کی زبانی

    اور یوں چپکے سے فہیم صاحب تینتیس ہزاری ہو گئے۔۔۔۔ مبارک ہو ساتھ ہی عدنان بھائی کو نو ہزاری مبارک ہو۔۔۔
  7. اکمل زیدی

    انسان کے درجے کی تشخیص کا ایک پیمانہ یہ بھی ہے کے اسے کیا چیز لذت دے رہی ہے اور کس چیز سے تکلیف...

    انسان کے درجے کی تشخیص کا ایک پیمانہ یہ بھی ہے کے اسے کیا چیز لذت دے رہی ہے اور کس چیز سے تکلیف پہنچ رہی ہے ۔ (مولانا جواد نقوی)
  8. اکمل زیدی

    تیرہویں سالگرہ اردو محفلینِ کراچی کی ملاقات کا آنکھوں دیکھا حال ، کچھ اپنی کچھ دیگر شرکا کی زبانی

    سنا تو دوں مگر لنک دینا نہیں آتا ۔۔اگر اس کا پتہ چل جائے تو آئندہ کے لیے بھی آسانی رہے گی۔۔۔کیسے یہاں پر پوسٹ کیا جاتا ہے وائس میں۔۔۔ محمد تابش صدیقی بھائی۔۔۔
  9. اکمل زیدی

    بلکے یہی لگا لیں ووٹ کو عزت دو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

    بلکے یہی لگا لیں ووٹ کو عزت دو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
  10. اکمل زیدی

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    ارے بھیا ایسا ویسا ۔۔۔پولیس والا ہوتا تو اپنی کارکردگی کے چکر میں تو اس نے ایک دہشت گرد پکڑ لیا تھا۔۔۔سچی کہہ رہا ہوں۔۔۔ایک بار ہمیں رات کو دیر سے گھر آتے ہوئے پولیس والوں نے دھرا تھا ہمارے ہاتھ میں ٹی ٹی پستول تھما دی اور کہتا ہے کہاں سے فائرنگ کر کے آرہے ہو۔۔۔:(
  11. اکمل زیدی

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    اچھا ۔۔۔ٹھیک ۔۔بس وہ پھر بھی ذرا احتیاطی طور پر۔۔۔
  12. اکمل زیدی

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    عدنان بھائی کل ہمارے ساتھ بھی کچھ ہوتے ہوتے رہ گئی ہم پولنگ پر پہنچے تو اچانک یاد آیا مولانا صاحب کہہ رہے تھے کہ کچھ انتظام کر کے جائیے گا کیونکہ انگوٹھے پر لگی انک سے وضو میں اشکال ہو سکتا ہے ہمیں بھی اچھی سوجھی کے جاتے ہوئے آئل لگالینگے اس سے انک کا پکا پن نہیں چڑھے گا مگر یہ بات گھر سے نکلتے...
  13. اکمل زیدی

    تیرہویں سالگرہ اردو محفلینِ کراچی کی ملاقات کا آنکھوں دیکھا حال ، کچھ اپنی کچھ دیگر شرکا کی زبانی

    :LOL:۔۔۔چلیں یہ تو اور اچھی بات ہے ۔۔۔مجھے تو خدشہ تھا ۔۔۔کہیں رونا نہ آئے۔ ۔ ۔ ۔
  14. اکمل زیدی

    تیرہویں سالگرہ اردو محفلینِ کراچی کی ملاقات کا آنکھوں دیکھا حال ، کچھ اپنی کچھ دیگر شرکا کی زبانی

    بس جی جیسا لکھتے ہیں ویسا ہی بولتے ہیں۔۔مگر آپ کی خواہش کا احترام کرتے ہوے کہیں تو۔۔۔یہاں شامل کردوں اپنی آواز میں کچھ نثر میں یا نظم میں ۔۔۔؟
Top