نتائج تلاش

  1. اکمل زیدی

    نہیں بھئی ۔۔۔نہیں۔۔۔جو ہمیں دیا جائے گا صرف اس ووٹ کی عزت کرینگے :)

    نہیں بھئی ۔۔۔نہیں۔۔۔جو ہمیں دیا جائے گا صرف اس ووٹ کی عزت کرینگے :)
  2. اکمل زیدی

    خدا کرے کہ مری ارضِ پاک پر اترے ---وہ فصلِ گل جسے اندیشۂ زوال نہ ہو۔

    خدا کرے کہ مری ارضِ پاک پر اترے ---وہ فصلِ گل جسے اندیشۂ زوال نہ ہو۔
  3. اکمل زیدی

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    کچھ ایسی ہی سوچ مجھے بھی آرہی ہے...:)
  4. اکمل زیدی

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    مجلس وحدت مسلمین MWM
  5. اکمل زیدی

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    ایسا ہی ہے....چل رہا ہے...تابش بھائ:)
  6. اکمل زیدی

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    مجھے تو سوچ کے کوفت ہورہی ہے ابھی ایک لمًممممممممبی لائن لگانی ہے....اوررر....پھر ....ووٹ ڈالنے بھی جانا ہے....
  7. اکمل زیدی

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    یہ اپنی طرف کا بتا رہیں یا ہماری طرف کا؟
  8. اکمل زیدی

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    تابش بھائ معذرت مجھے تو یہ بھی نہیں پتہ کراچی ضلع شرقی ہے ملیر جعفر طیار سوسائٹی.....
  9. اکمل زیدی

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    نہیں زیادہ تر نوے پروڑیں ہیں اور ایک دو تو....مشہوووورِزمانہ ہیں...
  10. اکمل زیدی

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    سارے ہی ہیں پچھلی بار وحدت مسلمین کو دیا تھا اب ان کا بھی اتحاد ہو گیا ہے....
  11. اکمل زیدی

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    جی ذیشان بھائ اسی کی عزت کے خیال سے سوچ و بچار میں ہوں....
  12. اکمل زیدی

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    کچھ سمجھ نہیں آرہا کسے دیا جائے ووٹ...
  13. اکمل زیدی

    تیرہویں سالگرہ اردو محفلینِ کراچی کی ملاقات کا آنکھوں دیکھا حال ، کچھ اپنی کچھ دیگر شرکا کی زبانی

    جی امین بھائ ..آپ سے سہو ہوگیا مشہور محفل عدنان صاحب کے تذکرہ کو بھی بیان کرنا تھا جو شاہ صاحب کی رعب دارانہ شخصیت سے مرعوب برابر میں انتہائ ادب سے تشریف فرما تھا اور محفل ناشتہ اور ًمحفل پادک میں اپنے نپے تلے جملوں سے شریک محفل رہے اور جن سے ہم کئی بار پوجھا کیے کہ اور عدنان بھائ سب ٹھیک ہے نہ...
  14. اکمل زیدی

    تیرہویں سالگرہ اردو محفلینِ کراچی کی ملاقات کا آنکھوں دیکھا حال ، کچھ اپنی کچھ دیگر شرکا کی زبانی

    کیسی ہیں میڈم..؟ویسے ایک بات ہے ..کہیں اردو محفل کا ڈیلیگیشن طے پائے محفل کی نمائندگی کا تو میں امین صاحب کی شمولیت پر بھرپور حمایت کرونگا...:)
  15. اکمل زیدی

    تیرہویں سالگرہ اردو محفلینِ کراچی کی ملاقات کا آنکھوں دیکھا حال ، کچھ اپنی کچھ دیگر شرکا کی زبانی

    نیرنگ بھائی وہ پہلے سے گانا سماعت کیے ہوے سامعین کو" دعوت سماعتی تصور" دیتے تھے پھر تھوڑا توقف کے بعد پھر شروع ہوتے تھے۔۔۔:D
  16. اکمل زیدی

    تیرہویں سالگرہ اردو محفلینِ کراچی کی ملاقات کا آنکھوں دیکھا حال ، کچھ اپنی کچھ دیگر شرکا کی زبانی

    فاخر بھائی وہ یاد ہے جب امین صدیق بھائی گانے کے دوران تھوڑا وقفہ لے کر بتاتے تھے کہ اب یہاں میوزک ہے ۔۔۔یعنی انہوں نے میوزک کی کچھ نہ کچھ تو کمی یہی کہہ کر پوری کردی تھی۔۔:LOL:
Top