نتائج تلاش

  1. اکمل زیدی

    نواب شاہ...آنے والا ہے...

    نواب شاہ...آنے والا ہے...
  2. اکمل زیدی

    سیالکوٹ کی جانب...رواں دواں....عوامی ایکسپریس...

    سیالکوٹ کی جانب...رواں دواں....عوامی ایکسپریس...
  3. اکمل زیدی

    حسان بھائی۔۔۔کچھ مکہ مدینہ کے لیے بھی کچھ فرمایئے ۔۔۔وہاں کے لیے دل نہیں دھڑکتا۔۔۔جس جگہ کی...

    حسان بھائی۔۔۔کچھ مکہ مدینہ کے لیے بھی کچھ فرمایئے ۔۔۔وہاں کے لیے دل نہیں دھڑکتا۔۔۔جس جگہ کی قسمیں اللہ کھا رہا ہو ۔۔
  4. اکمل زیدی

    عورت کی عورت کے ساتھ جنگ کیوں؟

    عدنان بھائی ۔۔۔کیا دبئی وغیرہ کا ویزا لگ گیا کیا ؟
  5. اکمل زیدی

    آپ نے تو حسن کی ہی صورت بگاڑ دی۔۔۔

    آپ نے تو حسن کی ہی صورت بگاڑ دی۔۔۔
  6. اکمل زیدی

    ایک تری چپ سے محفل اداس ہے

    لو جی گل سنو۔۔۔۔ہمشیرہ کی ۔۔۔ارے میں نے کونسا ان سے واپسی کی ٹکٹیں کروانی ہیں ۔ ۔۔۔
  7. اکمل زیدی

    ایک تری چپ سے محفل اداس ہے

    اور ہماری پریشانی یہ ہے کہ کہیں سے ٹکٹ کا آسرا نہیں ہو رہا کوئ بھائی بندہ ہو تو کرادیوے۔۔۔۔کچھ نہیں تو لاہور تک کا ہی پھر وہاں سے پیدل پیدل نکل پڑینگے۔۔۔۔۔۔۔۔
  8. اکمل زیدی

    ایک تری چپ سے محفل اداس ہے

    یہ شاید ہمارے۔۔۔ سیالکوٹ آنے کی وجہ سے پریشان ہیں ۔ ۔ ۔ ۔ :LOL:
  9. اکمل زیدی

    جشن آزادی کیسے منایا؟؟؟

    مراسلے نگار کی مثال سے آپ کی روداد ملنا اتفاقی ہو گا ۔۔۔۔
  10. اکمل زیدی

    مجبوری

    ایک قول ذہن میں آرہا ہے نوید بھائی۔۔۔موت سے قبل مرجاؤ ۔۔۔اس کی عربی یاد نہیں آرہی۔۔۔
  11. اکمل زیدی

    مجبوری

    یہ بھی بائی ڈفالٹ ہے ۔۔کیا خیال ہے۔۔؟
  12. اکمل زیدی

    جشن آزادی کیسے منایا؟؟؟

    ۔۔۔جیسے مثلاً ۔۔۔۔وہ سب کپڑے اکٹھے کر کے انہیں دیتیں ہیں یہ دھوتے ہیں۔۔۔وہ آٹا نکال کے دیتی ہیں یہ گوندھ کے روٹی بناتے ہیں۔۔۔وہ سارے برتن لے جا کر۔۔۔ سنک میں رکھتی ہیں ۔۔پھر انہیں دھو کر ریک میں رکھتے ہیں۔۔۔۔۔;)۔۔۔۔ہے نا۔۔؟:D
Top