زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
ایک تری چپ سے محفل اداس ہے
ہم ابھی بھی سیالکوٹ میں ہیں... ...کھاؤ یہ بھی کھاؤ....یہ بھی ٹرائ کرو...افف بندہ کتنا کھائے...بس جی محبتیں..ہیں پنجاب والوں کی...
اکمل زیدی
Post #65
اگست 20، 2018
فورم:
ذکر محفلین
نمٹ گئے چہلم سے....صبح پھر لاہور قراقرم سے روانگی ....
نمٹ گئے چہلم سے....صبح پھر لاہور قراقرم سے روانگی ....
اکمل زیدی
کیفیت نامے کے مراسلے پر تبصرہ
اگست 19، 2018
تصاوہر تو بس وارث بھائ کے ساتھ لینا تھیی...
تصاوہر تو بس وارث بھائ کے ساتھ لینا تھیی...
اکمل زیدی
کیفیت نامے کے مراسلے پر تبصرہ
اگست 19، 2018
تابش بھائ بس دل ہی نہیں کرا تصاویر لینے کا ...ڈبا پیک تھا...زاد راہ سارا پاس تھا....
تابش بھائ بس دل ہی نہیں کرا تصاویر لینے کا ...ڈبا پیک تھا...زاد راہ سارا پاس تھا....
اکمل زیدی
کیفیت نامے کے مراسلے پر تبصرہ
اگست 19، 2018
کزن لینے پہمچ گیا ...سفر میں ساتھ دینے کا شکریہ...ملتے ہیں بریک کے بعد....
کزن لینے پہمچ گیا ...سفر میں ساتھ دینے کا شکریہ...ملتے ہیں بریک کے بعد....
اکمل زیدی
کیفیت نامے کے مراسلے پر تبصرہ
اگست 19، 2018
لو جی آگیا....سیالکوٹ...وارث بھائ گڈ مارننگ...:)
لو جی آگیا....سیالکوٹ...وارث بھائ گڈ مارننگ...:)
اکمل زیدی
کیفیت نامے کے مراسلے پر تبصرہ
اگست 19، 2018
نندنی پور
نندنی پور
اکمل زیدی
کیفیت نامے کے مراسلے پر تبصرہ
اگست 19، 2018
......گوجرانوالہ....
......گوجرانوالہ....
اکمل زیدی
کیفیت نامے کے مراسلے پر تبصرہ
اگست 19، 2018
پہلے پائے چنوں کا ناشتہ کیا اب بس میں سوار....
پہلے پائے چنوں کا ناشتہ کیا اب بس میں سوار....
اکمل زیدی
کیفیت نامے کے مراسلے پر تبصرہ
اگست 19، 2018
وہسے کتنی دیر لگے گی یہاں سے...بس میں....
وہسے کتنی دیر لگے گی یہاں سے...بس میں....
اکمل زیدی
کیفیت نامے کے مراسلے پر تبصرہ
اگست 19، 2018
وارث بھائ بس اڈے آجاؤ....:)
وارث بھائ بس اڈے آجاؤ....:)
اکمل زیدی
کیفیت نامے کے مراسلے پر تبصرہ
اگست 19، 2018
آگیا جی...لہور آگیا....ٹھیک ٹئم وچ پہنچا دتا....باقی گللاں سیالکوٹ کرانگے...ابھی تو بس وی پکڑنی...
آگیا جی...لہور آگیا....ٹھیک ٹئم وچ پہنچا دتا....باقی گللاں سیالکوٹ کرانگے...ابھی تو بس وی پکڑنی سی...
اکمل زیدی
کیفیت نامہ
اگست 19، 2018
کیا کریں سو لیا پھر لیا گھوم لیا ابھی بھی بارہ گھنٹے ہیں: ( مسنگ مائ بچے....
کیا کریں سو لیا پھر لیا گھوم لیا ابھی بھی بارہ گھنٹے ہیں: ( مسنگ مائ بچے....
اکمل زیدی
کیفیت نامے کے مراسلے پر تبصرہ
اگست 18، 2018
عدنان بھائ میں تو مہمان ہوں....
عدنان بھائ میں تو مہمان ہوں....
اکمل زیدی
کیفیت نامے کے مراسلے پر تبصرہ
اگست 18، 2018
روہڑی پر ٹرین چھوٹتے چھوٹتے بچ گئی ٹی ٹی نے کہا دس منٹ میں جل دے گی...ہم آگے چلدئے دو منٹ بعد...
روہڑی پر ٹرین چھوٹتے چھوٹتے بچ گئی ٹی ٹی نے کہا دس منٹ میں جل دے گی...ہم آگے چلدئے دو منٹ بعد ٹرین بھی چل دی.....بھاگم بھاگ ایک ڈبے میں سوار ہوئے ...پھر ڈبے ڈبے اپنے ڈبے پہنچے...شکر الحمدللہ
اکمل زیدی
کیفیت نامے کے مراسلے پر تبصرہ
اگست 18، 2018
عرفان بھائ یہ مشن بھی نمٹا کر آتے لیکن ان کی طرف سے اذن حضوری ملتا نِظر نہیں آرہا....
عرفان بھائ یہ مشن بھی نمٹا کر آتے لیکن ان کی طرف سے اذن حضوری ملتا نِظر نہیں آرہا....
اکمل زیدی
کیفیت نامے کے مراسلے پر تبصرہ
اگست 18، 2018
فیصل صاحب کو خبر کردیں لاہور میں جو پائے والا پروگرام بن رہا تھا وہ کل کا رکھ لییں کراچی کے...
فیصل صاحب کو خبر کردیں لاہور میں جو پائے والا پروگرام بن رہا تھا وہ کل کا رکھ لییں کراچی کے محفلین کی پیشگی پکی کنفرمیشن شرکت کی....:)
اکمل زیدی
کیفیت نامے کے مراسلے پر تبصرہ
اگست 18، 2018
نواب شاہ سے ایک ریلہ لیڈی ڈاکٹرز کا سوار ہوا بس جہاں جگہ مل رہی ہے....قبضہ ہو رہا ہے...انتہائ...
نواب شاہ سے ایک ریلہ لیڈی ڈاکٹرز کا سوار ہوا بس جہاں جگہ مل رہی ہے....قبضہ ہو رہا ہے...انتہائ گرمی....تھوڑی دہر کو گیٹ پر گئے تو معلوم ہوا.....
اکمل زیدی
کیفیت نامے کے مراسلے پر تبصرہ
اگست 18، 2018
عدنان بھائ کل پہنچونگا اور پرسوں صبح کی روانگی ہے...تو تھوڑا مشکل لگ رہا ہے کہ ملاقات ہو...
عدنان بھائ کل پہنچونگا اور پرسوں صبح کی روانگی ہے...تو تھوڑا مشکل لگ رہا ہے کہ ملاقات ہو پائے....اب دیکھیے....
اکمل زیدی
کیفیت نامے کے مراسلے پر تبصرہ
اگست 18، 2018
محمد احمد بھائ پھپھو کا چہلم ہے...انتقال میں بھی جانا نہیں ہوا تھا....مشکل تو تھ ان دنوں جانے...
محمد احمد بھائ پھپھو کا چہلم ہے...انتقال میں بھی جانا نہیں ہوا تھا....مشکل تو تھ ان دنوں جانے کا مگر...باندھ لی سفر پہ کمر....
اکمل زیدی
کیفیت نامے کے مراسلے پر تبصرہ
اگست 18، 2018
پچھلا
1
2
3
4
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
First
پچھلا
2 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top