پہلے سوچ رہے تھے اسٹیشن پر ڈیڑھ دو گھنٹے پہلے پہنچ جائنگے اب سوچ رہے ہیں ٹائم پر ہی اسٹیشن پہنچ جائیں تو غنیمت ہے...ایک ٹریفک والا جو نظر آیا ہو....شاباش ہے لاہور...لہور لہور ہے...
بس والے نے نیازی اڈے پر اتار دیا ہمیں بادامی باغ جانا تھا اب یہاں سے رکشے میں انتہائ گرمی میں پیرس اوہ سوری مطلب لاہور کے منظم ٹریفک میں خوار ہو رہے ہیں