نتائج تلاش

  1. کاشفی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ہے فلک آستاں محمد کا ہے ملک پاسباں محمد کا چپ رہو اے مسبحان فلک ہورہا ہے بیاں محمد کا لوگ کہتے ہیں لامکاں جس کو ہے وہیں تو مکاں محمد کا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم (میر مہدی مجروح دہلوی مرحوم و مغفور رحمتہ اللہ علیہ)
  2. کاشفی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    بہ فرمانِ خدا وندِ دو عالم علی ہے نفس ناطق مصطفیٰ کا (مجروح دہلوی رحمتہ اللہ علیہ)
  3. کاشفی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ہوا یہ لحمک لحمی سے ثابت کہ حیدر جز و تن ہے مصطفیٰ کا (مجروح رحمتہ اللہ علیہ)
  4. کاشفی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    نبی ہوں مقتدی جن کے امام و پیشوا وہ ہیں ہنسی ٹھٹھا سمجھ رکھا ہے کیا منصب امامت کا (مجروح رحمتہ اللہ علیہ)
  5. کاشفی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    محشر میں دیکھ جوشِ شفاعت حضور کا طاعت بھی ڈھونڈتی ہے وسیلہ گناہ کا (مجروح رحمتہ اللہ علیہ)
  6. کاشفی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    یہ دل شایق ہے اُس کے روئے روشن کی زیارت کا کہ جو ہے مہرِ انور بارہویں برج امامت کا (مجروح رحمتہ اللہ علیہ)
  7. کاشفی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    پیرِمغاں نے پہلو میں اپنے بٹھا لیا مجروح مےپرست کا اعزاز دیکھنا (مجروح رحمتہ اللہ علیہ)
  8. کاشفی

    مناقب و مدحت اہلِ بیت

    کہاں سے لاؤں میں ایسی زباں امام حسین
  9. کاشفی

    تلاوت قرآن

    تلاوتِ قرآن
  10. کاشفی

    تلاوت قرآن

    تلاوتِ قرآن
  11. کاشفی

    تلاوت قرآن

    تلاوتِ قرآن
  12. کاشفی

    تلاوت قرآن

    تلاوتِ قرآن
  13. کاشفی

    آزادی مارچ اپڈیٹس

    We All Know PMLN Supporters Are Not Normal Check This Video
  14. کاشفی

    "گو نواز گو" کی خبریں۔۔۔

    We All Know PMLN Supporters Are Not Normal Check This Video
Top