صدر ٹرمپ اپنے اندازوں کے بجائے ماہرین کی بات کب سنیں گے؟: ہلری کلنٹن
امریکہ کی سابق وزیرِ خارجہ اور سابق خاتونِ اول ہلری کلنٹن نے سوال اٹھایا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے اندازے لگانے کے بجائے ماہرین کی باتیں کب سنیں گے؟
انھوں نے اپنی ایک ٹویٹ میں لکھا کہ 'ایک ماہ قبل ٹرمپ نے کہا تھا کہ یہ...