ہزاروں عارفوں میں سے کسی ایک آدھ عارف کو یہ مقام حاصل ہوتا ہے جو نہایت ہی عزیز الوجود ہوتا ہے جس سے ایک عالم سیراب ہوتا ہے۔موجودہ دور میں شائع ہونے والی اکثر وبیشتر تفسیرات اس معاملے میں ظاہر کرتی ہیں کہ قرآن حکیم ایک ایسی کتاب ہے جس کی بنیاد مادہ پرستی پر ہے۔ ان میں سے بعض تفسیریں یہاں تک کہتی...