عمران خان کچھ سمجھدار ایسے ہے کہ لاک ڈاون سے مرض کو پھیلنے سے روک رہا ہے۔ دو ہفتے تک لاک ڈاون مزید ہو گیا تو پاکستان میں یہ وبا ختم ہو جائے گی ۔ جہاں تک ٹرمپ کی بات ہے تو اس نے لاک ڈاون کے سوال پر سٹاک ایکسچینج نہ بند کرنے کی بات کر دی۔ تو یہ ترجیح کی بات ہے، ایک طرف معیشت زیادہ اہم ہے اور عوام...