ایک ریسرچ پیپر بہت سپیسفک مسئلے پر بات کر رہا ہوتا ہے اور اس بنیاد پر جنرک فیصلہ دینا غلط ہے۔ اس ریسرچ پیپر کی بنیاد پر آپ مضمون میں تبحر کا دعوی نہیں کر سکتے لہذا جنرک فیصلہ یا رائے بھی نہیں دے سکتے ۔یہ رائے صرف سبجیکٹ ایکسپرٹ ہی دے سکتا ہے۔
It is very interesting that a politician decides that no quarantine is required and physicists and electrical engineer debate over biological issue like an expert as they has access to research journals.
It is very interesting that a politician decides that no quarantine is required and physicists and electrical engineer debate over biological issue like an expert as they has access to research journals.
قدرت کے بنائے ہوئے امیون سسٹم کی کیا ضرورت ہے اور امیون سسٹم کو طاقتور بنانے کے بجائے ویکسین لگاتے جائیں جو پانچ سال بعد غیر موثر ہو جائے؟
جب کہ وائرل انفیکشن سے ہونے والی شرح اموات 2 فیصد سے کم ہے۔تو آپ چاہتے ہیں کہ یہ شرح اموات 0 ہو جائے تا کہ آپ کبھی بھی مر نہ سکیں لیکن آر این اے وائرس نے...
"آر این اے وائرس "بہت جلد میوٹیٹ ہوتا ہے۔ وائرس کی ویکسین جو آج بنائی جائے گا پانچ سال بعد غیر موثر ہوگی۔
ویکسین ان لوگوں کو لگائی جائے گی جو ابھی وائرس کا شکار نہیں ہیں اور ان کی تعداد دنیا کی آبادی کا 99 فیصد ہے۔
فارما کمپینیاں کتنے پیسے کمائیں گی۔ یہ تصور کر لیجیے
ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا کہ پیسیو امیونائزیشن طریقہ علاج پر ڈاکٹر طاہر شمسی سے تفصیلی بات ہوئی ہے، ہمیں پلازما کیلئے کورونا سے صحت یاب مریضوں کی ضرورت ہے، اگلے دس دن میں صحت یاب مریضوں کی تعداد بڑھنے پر پیسیو امیونائزیشن کا طریقہ علاج بھی اپنائیں گے، پلازما بھی بلڈ گروپس کو دیکھ کر ہی لگایا جاتا...
کراچی: اے آر وائی ڈیجیٹل نیٹ ورک کے صدر اور سی ای او سلمان اقبال نے 20ہزار کورونا ٹیسٹنگ کٹس عطیہ کرنے کا اعلان کردیا۔
کوروناجیسے موذی مرض سے لڑنے کیلئے ڈاکٹرز کو فوری ساز و سامان، تشخیصی عمل کی ضرورت اور مستحقین کی مدد کو مدنظر رکھتے ہوئے اے آروائی ڈیجیٹل نیٹ ورک نے عطیات جمع کرنے کی مہم کا...
29 جنوری ، 2020
عالمی ادارہ صحت نے کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے پرسنل پروٹیکٹیو ایکوپمنٹ فراہم کر دیئے۔ یہ ایکوپمنٹ بدھ کو جناح اسپتال کراچی، ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز اوجھا کیمپس، ایئر پورٹ اور سی پورٹ کے حوالے کیے گئے۔
پاکستان میں کورونا سے صحتیاب افراد کے پلازما سے 200 شدید متاثرین کا علاج کیا جائے گا
سندھ اور پنجاب کی حکومتوں نے کورونا وائرس کے خلاف چینی طرز کی حکمتِ عملی اختیار کرتے ہوئے پائلٹ پروجیکٹ کی تیاری مکمل کرلی ہے جس کے تحت کورونا وائرس سے متاثر ہو کر صحت یاب ہوجانے والے افراد کا بلڈ پلازما (خوناب)...