کل رات امریکی صدر ٹرمپ نے وہائٹ ہاؤس میں تینوں مسلح افواج کے جرنیلوں کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کیا۔ اس پریس بریفنگ کے دوران ایک خاتون صحافی نے ان سے پوچھا
"چین یورپ سے لے کر افریقہ تک ہر جگہ کرونا کے خلاف امداد اور ماہرین بھیج رہا ہے جبکہ ہم دنیا کی کوئی بھی مدد نہیں کر پا رہے۔ کیا آپ...