نتائج تلاش

  1. محمد خلیل الرحمٰن

    اک بادباں شکستہ طغیانیوں میں دیکھا

    خوبصورت خوبصورت! بہت اعلیٰ۔ کیا بات ہے۔
  2. محمد خلیل الرحمٰن

    وزیراعظم کا گلگت بلتستان کو عبوری صوبائی حیثیت دینے کا اعلان

    عبد الباسط صاحب کا کہنا ہے کہ حکومت امریکہ کے اشارے پر اسٹیٹس کو کو تسلیم کرنے کے حل کی جانب بڑھ رہی ہے۔ چین کا اس معاملے میں کوئی پریشر نہیں ہے۔ باسط صاحب کی پوری گفتگو سنیے۔
  3. محمد خلیل الرحمٰن

    وزیراعظم کا گلگت بلتستان کو عبوری صوبائی حیثیت دینے کا اعلان

    کیا ہندوستان کے ساتھ اسٹیٹس کو کو تسلیم کرنے کا یہ عمل غداری کے زمرے میں نہیں آئے گا؟
  4. محمد خلیل الرحمٰن

    مبارکباد پیو کہ مفت لگادی ہے خونِ دل کی کشید:: محفلین کو ہمارے دس ہزار مراسلے مکمل کروانے پر مبارکباد قبول ہو

    پیو کہ مفت لگادی ہے خونِ دل کی کشید :: محفلین کو ہمارے دس ہزار مراسلے مکمل کروانے پر مبارکباد قبول ہو ایک ہزار مراسلے مکمل ہونے پر جب ہمیں تمغہ " فورم کا مزہ ہوگیا ہے" ملا تو ہم نے جانا کہ واقعی ایسا ہی ہے۔ آج دس ہزار مراسلے بھی اسی رولر کوسٹر سفر کا تسلسل لگتے ہیں۔ تین بلاگ، فیس بک، دوستوں...
  5. محمد خلیل الرحمٰن

    نجم سیٹھی کے ادارئیے

    کیا سیلیکٹڈ سے متعلق کچھ کہہ رہے ہیں؟
  6. محمد خلیل الرحمٰن

    نجم سیٹھی کے ادارئیے

    کیا آصف زرداری شعبدہ دکھاسکتے ہیں؟ by Najam Sethi November 13, 2020 in Editorial Urdu 0 Share on FacebookShare on Twitter ”کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کیس“ بہت غیر معمولی ہے۔ ”کسی“ نے ”کہیں“ تو حزب اختلاف کی رہنما مریم نواز شریف کے شوہر، کیپٹن صفدر کی گرفتاری کا فیصلہ کیاتھا۔ کپٹن صفدر نے...
  7. محمد خلیل الرحمٰن

    اقبال کبھی اے حقیقتِ منتظر نظر آ لباس مجاز میں

    تشریح کے لیے مولانا غلام رسول مہر کی کتاب "مطالب بانگِ درا" دیکھیے۔
  8. محمد خلیل الرحمٰن

    عجب تعلق

    تب تو نام کی مناسبت سے درجن بھر مضامین تو ہونے ضروری ہیں۔
  9. محمد خلیل الرحمٰن

    آئیے شطرنج کھیلیں

    آج بھیا کی سالگرہ ہے۔ اثر تو ہونا ہی تھا!!!
  10. محمد خلیل الرحمٰن

    عجب تعلق

    مجموعے کا نام تو "نیرنگیاں" بہتر رہے گا؟
  11. محمد خلیل الرحمٰن

    مبارکباد عدنان نقیبی بھائی کو سالگرہ مبارک ہو

    ہم سب کے پیارے، راج دلارے اور بقول ظہیراحمدظہیر بھائی معان بھائی، جناب محمد عدنان اکبری نقیبی بھائی کو ان کی سالگرہ کی بہت بہت مبارک باد قبول ہو۔ امید ہے آج اپنی سالگرہ کے مبارک دن وہ ہم کراچی میں رہنے والے محفلین کے لیے ایک شاندار دعوتِ طعام کا اہتمام ضرور کریں گے۔ ہم کل ناشتے کے لیے ان کی...
  12. محمد خلیل الرحمٰن

    وزیراعظم کا گلگت بلتستان کو عبوری صوبائی حیثیت دینے کا اعلان

    گلگت بلتستان پر ایک جانب احمق وزیراعظم کا موقف اور دوسری جانب حساس معاملات کو سمجھنے والے مولانا کا موقف جو پوری اپوزیشن کا موقف ہے۔ وزیر اعظم اسٹیٹس کو کو تسلیم کرکے ہندوستان کے ساتھ سازش کرنا چاہتے ہیں۔
  13. محمد خلیل الرحمٰن

    وزیراعظم کا گلگت بلتستان کو عبوری صوبائی حیثیت دینے کا اعلان

    'گلگت کو مراعات دینے کے حق میں ہیں لیکن مسئلہ کشمیر کو مدنظر رکھا جائے' ڈان نیوز 14 نومبر 2020 Facebook Count Twitter Share 0 Translate
  14. محمد خلیل الرحمٰن

    اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات ہوئے تو پی ڈی ایم کے پلیٹ فارم سے ہوں گے، فضل الرحمان

    ان پر دھونس جماکر ان سے اقتدار چھیننے کا نتیجہ تختۂ دار ہوتا ہے۔یاد کیجیے کہ بھٹو نے سی ایم ایل اے سے کم پوزیشن قبول نہیں کی تھی۔ اسی کی سزا دی گئی بھٹو کو۔
  15. محمد خلیل الرحمٰن

    اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات ہوئے تو پی ڈی ایم کے پلیٹ فارم سے ہوں گے، فضل الرحمان

    لوگ ہزاروں کلومیٹر دور ایک جمہوری معاشرے میں رہتے ہوئے بھی ان ک دم بھریں اور مولانا اس بہتر سال کی حقیقت کو جھٹلا دیں؟ یہ بھی مان لیجیے کہ ملک کا ہر سویلین غدار نہیں، غدار وہی ہے جسے عدالت نے غدار قرار دیا!
  16. محمد خلیل الرحمٰن

    آئیے شطرنج کھیلیں

    سوال چنا جواب گندم۔
  17. محمد خلیل الرحمٰن

    آئیے شطرنج کھیلیں

    ہم نے انٹرنیشنل چالیں کبھی کوشش نہیں کیں، مبادہ کہیں دیسی اسٹائیل کے ساتھ گڈ مڈ ہو جائے اور ہم دیسی چالیں بھی بھول جائیں۔ انٹرنیشل مار دھاڑ یوں بھی ہمیں اچھی نہیں لگتی۔ یہ بھی کوئی بات ہوئی کہ مات دیتے وقت بساط پر کل تین یا چار میرے ہوں!
  18. محمد خلیل الرحمٰن

    تحریک انصاف کی حکومت کو گھر بھیجنے کی شرط پر فوج سے بات ہوسکتی ہے، مریم نواز

    کٹھ پتلی سیلیکٹڈ کو تو گھر ہی بھیجنا چاہیے۔
  19. محمد خلیل الرحمٰن

    سانحہ ماڈل ٹاون کی کہانی - عمران خان کی زبانی

    بس صرف ایک بار شرم سے ہی مرجائے، کیونکہ شرم تو اس کو آتی نہیں۔
Top