نتائج تلاش

  1. محمد خلیل الرحمٰن

    اگر پاکستان میں انتخابات کل ہوں، تو آپ کس کو ووٹ دیں گے ؟

    گزشتہ ماہ نیازی صاحب نے خود اعلان کیا تھا کہ اب ہم ایک نیا عمران دیکھیں گے۔ کیا اس اعلان سے بھی منحرف ہوگئے؟ ایک اور یو ٹرن؟
  2. محمد خلیل الرحمٰن

    اگر پاکستان میں انتخابات کل ہوں، تو آپ کس کو ووٹ دیں گے ؟

    سنا ہے دو ڈھائی سال اقتدار میں رہنے اور عوام کی چیخیں نکلوانے کے بعد اب ایک نیا عمران آیا چاہتا ہے!
  3. محمد خلیل الرحمٰن

    پیمرا نے نواز شریف سمیت دیگر مفرور اشتہاری مجرموں کی تقاریر نشر کرنے پر پابندی لگا دی

    یہ لیجیے ھائیبرڈ سسٹم کی تعریف، تاریخ وغیرہ پڑھیے ہمارے اس مضمون میں؛ "محکمۂ زراعت کی جانب سے ھائیبرڈ بیج کا کامیاب تجربہ"
  4. محمد خلیل الرحمٰن

    اپنی پسند کا گانا سنائیں!

    افسر بھائی بہت اچھا کیا جو اس دھاگے کو اوپر لے آئے۔ اب کوشش کیجیے کہ اپنی آواز میں گانا گاکر یہاں اس کی آڈیو چسپاں کریں۔
  5. محمد خلیل الرحمٰن

    حکومت کا 26 نومبرسے تمام تعلیمی ادارے بند کرنے کا اعلان

    خوبصورت میمز بنائی ہیں طلباء کی جانب سے!
  6. محمد خلیل الرحمٰن

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی۔۔2

    ابھی ابھی یو ٹیوب پر ہماری پسندیدہ اداکارہ آڈرے ہیپ برن کی فلم شیریڈ دیکھی جس میں آڈرے ہیپ برن کے علاؤہ کیری گرانٹ، جارج کینیڈی وغیرہ موجود تھے۔ مزیدار اور خوبصورت فلم۔ یوں تو آڈرے کو بولتے ہوئے سننا بجائے خود ایک پر لطف کام ہے، لیکن مرڈر مسٹری کے طور پر خوب فلم ہے۔ پسند آئی۔
  7. محمد خلیل الرحمٰن

    ’خفیہ ملاقات‘ کے لیے تاریخ میں پہلی مرتبہ اسرائیلی وزیر اعظم اور موساد کے سربراہ سعودی سرزمین پر

    سعودی عرب کی ولی عہد محمد بن سلمان اور اسرائیلی وزیر اعظم کی ملاقات کی تردید - World - Dawn News
  8. محمد خلیل الرحمٰن

    پیمرا نے نواز شریف سمیت دیگر مفرور اشتہاری مجرموں کی تقاریر نشر کرنے پر پابندی لگا دی

    آئین کی کس شق کی رو سے کوئی دیگر اداروں کو بلوا کر یہ سوال پوچھ سکتا ہے؟ مزید یہ کہ جس کی ذمہ داری ہے وہ نا اہل اس وقت کیا کررہا تھا؟
  9. محمد خلیل الرحمٰن

    پیمرا نے نواز شریف سمیت دیگر مفرور اشتہاری مجرموں کی تقاریر نشر کرنے پر پابندی لگا دی

    ایران توران کی باتیں کرنے کے باوجود ہمارا سوال تشنۂ جواب رہ گیا۔
  10. محمد خلیل الرحمٰن

    سابق وزیراعظم نواز شریف کی والدہ کا لندن میں انتقال

    دشمن مرے تے خوشی نہ کرئیے سجناں وی مرجاناں
  11. محمد خلیل الرحمٰن

    پیمرا نے نواز شریف سمیت دیگر مفرور اشتہاری مجرموں کی تقاریر نشر کرنے پر پابندی لگا دی

    کیا آپ اس نفسیاتی بیماری کا نام جانتے ہیں جس میں اغواء کنندہ اپنے اغواء کار کو پسند کرنے لگتا ہے؟
  12. محمد خلیل الرحمٰن

    پیمرا نے نواز شریف سمیت دیگر مفرور اشتہاری مجرموں کی تقاریر نشر کرنے پر پابندی لگا دی

    یہ محض محکمہٗ زراعت کا پھیلایا ہوا پروپیگنڈا ہے۔ ملک کی تاریخ کے تیس پینتیس سال ضائع کرکے اب انہوں نے ھائیبرڈ سسٹم ایجاد کیا ہے۔
  13. محمد خلیل الرحمٰن

    پیمرا نے نواز شریف سمیت دیگر مفرور اشتہاری مجرموں کی تقاریر نشر کرنے پر پابندی لگا دی

    ہم نے پاکستان کے عوام کے حقِ حکمرانی پر ڈاکہ ڈالنے والے چوکیداروں کی مخالفت ہی کی ہے۔ جمہوریت کا تقاضہ ہے کہ حقِ حکمرانی کسی بھی فرد کو تفویض کرنے کا حق صرف اور صرف عوام کا ہے۔ وہ جسے چاہیں تخت پر بٹھائیں، جسے چاہیں اتار دیں۔ یہ حق چوکیداروں کو نہیں دیا جاسکتا۔ اب اگر کوئی نااہل عوام کے ووٹ سے...
  14. محمد خلیل الرحمٰن

    شمسی اور قمری حروف

    ہمارے خیال میں تو یہ اختراع ہمارے عجمی اساتذہ کی ہی ہے جنھوں نے اپنے عجمی شاگردوں کی آسانی کے لیے اس قسم کے قواعد ایجاد کیے جن سے مدد لے کر شاگرد عربی صیغے بناسکیں۔ مثال کے طور پر فعلِ ماضی سے مضارع بنانے کا قاعدہ : ماضی کے شروع میں ان چار حرفوں میں سے ایک لگادینے سے مضارع بن جائے گا۔ وہ حروف...
  15. محمد خلیل الرحمٰن

    شمسی اور قمری حروف

    احتشام بھائی بھی یہی کہہ رہے ہیں، عاطف بھائی! شمسی و قمری واسطہ صرف مخارج کے حوالے سے ہے۔
  16. محمد خلیل الرحمٰن

    شمسی اور قمری حروف

    اُردو محفل فورم میں خوش آمدید جناب۔
  17. محمد خلیل الرحمٰن

    پیمرا نے نواز شریف سمیت دیگر مفرور اشتہاری مجرموں کی تقاریر نشر کرنے پر پابندی لگا دی

    عارف بھائی کے پیچھے ان کی پارٹی کا شعبۂ سوشل میڈیا لگتا ہے۔
Top