ایامِِ کووڈ میں درویشوں کو کیوں چھیڑتے ہیں اکمل بھائی۔ آج کل تو اک گونہ بے خودی ہمیں دن رات چاہیے۔ محفل میں ہوتے ہیں پر نہیں ہوتے۔ نین بھائی کے بہت سے خوبصورت مضامین ہمیں دعوتِ قرآت دے رہے ہیں لیکن آج کل نہ لکھا جائے ہے نہ محفل کے شہ پاروں کو پڑھا جائے ہے ہم سے۔ بس ایک انگریزی خوفناک ناول ہے،...