نتائج تلاش

  1. محمد خلیل الرحمٰن

    تجسس!!!!!!!

    ارادے تو نیک ہی لگتے ہیں۔
  2. محمد خلیل الرحمٰن

    اے پی سی میں کسی کا نام لینے سے منع نہیں کیا گیا تھا: بلاول بھٹو زرداری

    کارگل جنگ پاکستان پر جنرل صاحب نے منتخب وزیراعظم کو مطلع کیے بغیر مسلط کی۔ امریکہ کو دعوت نواز شریف نے نہیں دی۔ انہیں تو کرکٹ ادھورہ چھوڑ کر اس شاخسانے کو نمٹانے کے لیے امریکہ کی دعوت پر جانا پڑا۔
  3. محمد خلیل الرحمٰن

    آئی جی سندھ واقعہ؛ رینجرز اور آئی ایس آئی کے ذمہ دار افسران کو عہدوں سے ہٹا دیا گیا

    نون لیگ والے ہوتے تو نہ نیازی صاحب کو پارلیمنٹ حملہ کیس میں کلین چٹ ملتی، نہ ہی قاضی فائز عیسیٰ کی زندگی اجیرن ہوتی۔
  4. محمد خلیل الرحمٰن

    تجسس!!!!!!!

    محفل میں تیسری مرتبہ آمد کا شاخسانہ!!!
  5. محمد خلیل الرحمٰن

    اے پی سی میں کسی کا نام لینے سے منع نہیں کیا گیا تھا: بلاول بھٹو زرداری

    آج بھی سی پیک کو رول بیک کیا جارہا ہے۔ کیا وجہ ہے کہ چین ایران کے راستے کسی متبادل سڑک کا سوچ رہا ہے۔ پاپا جونز سے چین کے لیے راستہ فراہم کرنے میں مدد کا تصور ہی محال ہے۔
  6. محمد خلیل الرحمٰن

    اے پی سی میں کسی کا نام لینے سے منع نہیں کیا گیا تھا: بلاول بھٹو زرداری

    پاکستان میں اسٹیبلشمنٹ ہی امریکہ کی ایجنٹ رہی ہے۔ ایوب خان نے امریکہ کو اڈے دئیے جہاں سے روس کی سراغ رسانی کی جاتی تھی۔ ضیاء الحق نے افغانستان میں امریکہ کی جنگ لڑی، پرویز مشرف نے بھی امریکہ کا بھرپور ساتھ دیا۔ کسی سیاسی جمہوری حکومت سے ایسی نیکیاں سرزد نہیں ہوئیں۔
  7. محمد خلیل الرحمٰن

    اے پی سی میں کسی کا نام لینے سے منع نہیں کیا گیا تھا: بلاول بھٹو زرداری

    ھائبرڈ سسٹم کی تعریف اس مضمون میں پڑھیے۔ "محکمۂ زراعت کی جانب سے ھائیبرڈ بیج کا کامیاب تجربہ"
  8. محمد خلیل الرحمٰن

    اے پی سی میں کسی کا نام لینے سے منع نہیں کیا گیا تھا: بلاول بھٹو زرداری

    پہلے براہِ راست مارشل لاء لگاکر، آئین توڑ کر مداخلت کی جاتی تھی، آج ھائیبرڈ بیجوں کے ذریعے مداخلت کی جاتی ہے۔
  9. محمد خلیل الرحمٰن

    اے پی سی میں کسی کا نام لینے سے منع نہیں کیا گیا تھا: بلاول بھٹو زرداری

    اے پی سی میں کسی کا نام لینے سے منع نہیں کیا گیا تھا، بلاول بھٹو زرداری نادر گُرامانی 11 نومبر 2020 Facebook Count Twitter Share 0 Translate بلاول بھٹو زرداری نے ڈان نیوز سے خصوصی گفتگو کی—فوٹو: ڈان نیوز پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان ڈیموکریٹک...
  10. محمد خلیل الرحمٰن

    اردو زبان کے نفاذ اور ترویج سے متعلق خبریں اور کالمز وغیرہ

    اردو رسم الخط پر ہمارا یہ کالم بھی ملاحظہ فرمائیے۔ ذاتی کتب خانہ - رسم الخط اور انتظار حسین
  11. محمد خلیل الرحمٰن

    سنوکر کا عالمی چیمپئن کون ؟؟ محمد آصف ۔۔

    اُردو محفل فورم میں خوش آمدید جناب۔ مندرجہ ذیل لنک پر تعارف پیش فرمائیے۔ https://www.urduweb.org/mehfil/forums/%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81-%D9%88-%D8%A7%D9%86%D9%B9%D8%B1%D9%88%DB%8C%D9%88.39/create-thread
  12. محمد خلیل الرحمٰن

    کتاب : اردو کیسے لکھیں

    ارمان بیٹا اردو محفل فورم میں خوش آمدید۔ جس طرح آپ نے یہاں لکھا ہے اسی طرح کسی بھی موضوع پر جاری گفتگو کے آخر میں ایڈیٹر ونڈو نظر آئے گی۔ وہاں اپنی رائے لکھ دیجیے۔ نیا موضوع شروع کرنے کے لیے "فورم " کے ٹیب پر کلک کیجیے۔ گروہ بندی میں سے اپنی فیلڈ چن کر اس پر کلک کریں۔ صفحے کی بائیں جانب اوپر...
  13. محمد خلیل الرحمٰن

    آئی جی سندھ واقعہ؛ رینجرز اور آئی ایس آئی کے ذمہ دار افسران کو عہدوں سے ہٹا دیا گیا

    کیا نیازی صاحب کو کبھی شرم آئی۔ لاکھوں یوٹرن لے لیے۔ جن اداروں کو برا کہتے نہیں تھکتے تھے ، اب ان کے ہاتھوں کٹھ پتلی بنے ہوئے ہیں۔
  14. محمد خلیل الرحمٰن

    ناصر کاظمی اب کے سال پُونم میں جب تو آئے گی ملنے

    آرتی - آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا مندرجہ بالا مضمون کی روشنی میں ممدوح کی دیوتا کی طرح سامنے بٹھاکر رسم آرتی اتارنا کہلاتی ہے۔
  15. محمد خلیل الرحمٰن

    آئی جی سندھ واقعہ؛ رینجرز اور آئی ایس آئی کے ذمہ دار افسران کو عہدوں سے ہٹا دیا گیا

    کیا جذبات کی رو میں بہہ کر بٹن وغیرہ دبانا ممکن ہے؟
  16. محمد خلیل الرحمٰن

    ناصر کاظمی اب کے سال پُونم میں جب تو آئے گی ملنے

    فی الحال تو یہ بتاسکتے ہیں کہ "آرتی اتارنا" ہندوانہ رسم ہے. ممدوح کو سامنے بٹھا کر یہ رسم ادا کی جاتی ہے۔
  17. محمد خلیل الرحمٰن

    آئی جی سندھ واقعہ؛ رینجرز اور آئی ایس آئی کے ذمہ دار افسران کو عہدوں سے ہٹا دیا گیا

    نیازی صاحب کے بارے میں حکیم سعید پہلے ہی خبردار کرگئے تھے، کچھ یاد ہے؟
  18. محمد خلیل الرحمٰن

    آئی جی سندھ واقعہ؛ رینجرز اور آئی ایس آئی کے ذمہ دار افسران کو عہدوں سے ہٹا دیا گیا

    الف نظامی بھائی! ذاتی حملہ آپ پر ہوتا تو محفل انتظامیہ حرکت میں آجاتی۔ آپ کے پسندیدہ لیڈر پر الزام ہے تو اس کے حق میں اور الزام کے رد میں دلائل دیجیے۔
  19. محمد خلیل الرحمٰن

    آئی جی سندھ واقعہ؛ رینجرز اور آئی ایس آئی کے ذمہ دار افسران کو عہدوں سے ہٹا دیا گیا

    کپتان صاحب نے بھی جن فوجیوں کو بے نقط سنائیں ، آج ان کے پیر پڑکر حکومت حاصل کی۔
  20. محمد خلیل الرحمٰن

    سونامی نے ملک و قوم کا بیڑہ غرق کر دیا ہے ؛ سراج الحق

    جن دوستوں نے الیکشن میں ان پر پیسہ خرچ کیا، ان کا آج تک خرچہ اٹھاتے ہیں، انہیں نوازنا تو پڑتا ہے۔
Top